Sep 14, 2020 01:35 pm
views : 260
Location : Different Places
Lahore- Punjab govt rejects PML-N request to shift Hamza Shahbaz to Ittefaq Hospital
لاہور، پنجاب حکومت نے حمزہ شہباز شریف کو اتفاق ہسپتال منتقل کرنے کی درخواست مسترد کر دی
پنجاب
حکومت نے حمزہ شہباز شریف کو اتفاق ہسپتال منتقل کرنے کی درخواست مسترد
کردی۔ چیف سیکرٹری پنجاب کو مسلم لیگ ن کی جانب سے درخواست دی گئی تھی۔
پنجاب
حکومت نے حمزہ شہباز شریف کو اتفاق ہسپتال منتقل کرنے کی درخواست مسترد کر
دی۔ مسلم لیگ ن کے ڈپٹی سیکرٹری عطاتارڈ کا چیف سیکرٹری پنجاب کو خط لکھا
تھا۔ حمزہ شہبازشریف کو جیل سے اتفاق ہسپتال منتقل کرنے کی درخواست کی گئی
تھی۔
حمزہ شہباز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔ عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ حمزہ
شہباز شریف کا ان کے فزیشن ڈاکٹر رضوان اختر اتفاق ہسپتال میں علاج کریں
گے۔