Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Oct 05, 2020 05:25 pm views : 226

Location : Different Places

Islamabad- Imran Khan will dissolve assembly but will not give NRO, Sheikh Rashid
  • Urdu

اسلام آباد، عمران خان اسمبلی توڑ دیں گے لیکن این آر او نہیں دیں گے، شیخ رشید

کیرج فیکٹری اسلام آباد میں تقریہب سے خطاب کے دوران شیخ رشید نے کہا کہ (ن) لیگ سے سوالات کئے جس کے جواب ابھی تک نہیں آئے، مریم نواز نے 10 ماہ ٹوئٹر اس لئے استعمال نہیں کیا شاید انہیں باہر جانے دیا جائے، اپوزیشن کی خواہش تھی کہ ایف اے ٹی ایف بل سے قبل نیب قانون ختم ہوجائے، ان لوگوں نے ملک کو اتنا لوٹا عمران خان کو مہنگائی کرنا پڑی، عمران خان اسمبلی توڑ دیں گے لیکن ان کواین آر او نہیں دے گا۔
وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ ملک میں سیاست زوروں پر ہے لیکن اپوزیشن سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، عمران خان ایماندار آدمی ہیں وہ اپنے پانچ سال پورے کریں گے، اپوزیشن کے پاس عوام کی طاقت نہیں، لاہور میں جلسی کے بعد ان کی آنکھیں کھل جانی چاہئیں، 11 اکتوبر کا جلسہ 18تاریخ کو کردیا کیونکہ ان کا ساتھ کوئی نہیں دے رہا، پی ڈی ایم اندر سے متحد نہیں، سورج مشرق کے بجائے مغرب سے نکل آئے لیکن پیپلز پارٹی کبھی استعفے نہیں دے گی۔
شیخ رشید نے کہا کہ 31 دسمبر سے 30جنوری کے درمیان (ن) سے (ش) نکلے گی اور ضرور نکلے گی، مریم نواز ایک عورت ہیں ان کا احترام ہم پر فرض ہے، مریم نواز بتائیں نیب آفس میں موبائل کیسے استعمال کرتی رہیں۔
وزیر ریلوے نے کہا کہ ریلوے میں پنشن کے بہت برے حالات ہیں، کابینہ نے اجازت دی تو کل پنشن جاری کر دیں گے ، ریلوے پر 6.8 ارب ڈالرز خرچ کرنے جارہے ہیں، 7 گھنٹے میں ٹرین کراچی سے لاہور پہنچے گی، ایم ایل ون اپ گریڈیشن پر 90 فیصد مزدور ہمارے جب کہ 10 فیصد چینی ہوں گے۔

Recent News

Pakistan Steps Up Diplomatic Efforts as Trump 1:12
Pakistan Steps Up Diplomatic Efforts as Trump
Mar 24, 2026 05:00 pm
Pakistan Tops Global Pollution Rankings in 2025, data shows 1:02
Pakistan Tops Global Pollution Rankings in 2025, data shows
Mar 24, 2026 02:00 pm
Lift and-Robbery Suspect Arrested in Rawalpindi 1:01
Lift and-Robbery Suspect Arrested in Rawalpindi
Mar 24, 2026 01:00 pm
Heavy Rains Alert Across Pakistan — Flash Flood Risk Looms 1:17
Heavy Rains Alert Across Pakistan — Flash Flood Risk Looms
Mar 24, 2026 12:00 pm
Mahira Khan Reveals Her Crush — Fans Left Surprised! 1:05
Mahira Khan Reveals Her Crush — Fans Left Surprised!
Mar 24, 2026 11:00 am
Fire Breaks Out Again in Gul Plaza 1:07
Fire Breaks Out Again in Gul Plaza
Mar 23, 2026 03:30 pm
Air Canada Plane Crash 1:14
Air Canada Plane Crash
Mar 23, 2026 03:00 pm
Fiza Ali Finds True Love at 41, Announces Third Marriage 1:19
Fiza Ali Finds True Love at 41, Announces Third Marriage
Mar 23, 2026 02:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved