کراچی، شیرشاہ کےقریب کپڑےکےگودام میں آگ لگ گئی
www.tnnlive.tv
کراچی کے علاقے شیرشاہ کےقریب واقع کپڑےکےگودام میں اچانک بھڑک اٹھی، آگ لگنے کے نتیجے میں دھویں کے بادل دور دور تک دکھائی دے رہے ہیں۔
واقع کی اطلاع ملتے ہی واٹربورڈکےکرش پلانٹ اورصفوراہائیڈرنٹس پرایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے جبکہ ایم ڈی واٹر بورڈ کی ہدایت کے بعد فائر بریگیڈ کی مدد کیلئے متعدد ٹینکرز روانہ کردیئے گئے ہیں۔
آگ کو تیسرے درجے کی قرار دیا گیا ہے۔