Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Oct 07, 2020 04:37 pm views : 248

Location : Press club

Karachi- Essa Lab announces 6-month scholarship for blind teachers
  • Urdu

کراچی، عیسیٰ لیبارٹری کا نابیناؤں کے میڈیکل ٹیسٹ پر پچاس فیصد رعایت دینے کا اعلان

ڈسٹرکٹ گورنر روٹری کلب انٹر نیشنل اور سی ای او ڈاکٹر عیسیٰ لیبارٹری پروفیسر ڈاکٹر فرحان عیسیٰ نے کراچی پریس کلب پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ بینائی سے محروم افراد کو ڈاکٹر عیسیٰ لیبارٹری میڈیکل ٹیسٹ پر50فیصد رعایت دے گا۔
انہوں نے کہاکہ ڈاکٹر عیسیٰ لیبارٹری ایک اسٹیٹ آف دی آرٹ لیبارٹری ہے جس کی کراچی سمیت سندھ بھر میں 40سے زائد شاخیں ہیں جو عام مریضوں اور بیماریوں کی تشخیص کے لئے وقتاََ و قتاََ دیہی علاقوں اور صوبے کی مختلف جیلوں میں فری میڈیکل کیمپس کا بھی انعقاد بھی کرتی رہتی ہے جس سے اب تک لاکھوں بیمار افراد استفادہ حاصل کر چکے ہیں پروفیسر ڈاکٹر فرحان عیسیٰ نے کہا کہ عیسیٰ لیبارٹری اور روٹری انٹرنیشنل ملکر ملک کے دیہی علاقوں میں صحت بلکہ پینے کے صاف پانی کے لئے کنواں،ٹیوب ویل ،بجلی کی ترسیل کے لئے سولر پلانٹ اور واٹر پلانٹ کے علاوہ دیگر انسانی خدمت کے کاموں میں مصروف ہے جبکہ آج ایسے افراد جن کا تعلق روٹری کلب آف کراچی ایونیو کے ذیلی کلب آر سی سی بینائی ایونیو کلب کی درخواست پر ان کے تمام ممبران کو ڈاکٹر عیسیٰ لیبارٹری پر قسم کی میڈیکل ٹیسٹ پر پچاس فیصد رعایت دینے کا اعلان کرتی ہے۔
انہوں نے کہاکہ بینائی کلب کے بینائی سے محروم اسٹوڈنٹس کو آن لائن پڑھانے والے ٹیچرز کی چھ ماہ کی تنخواہیں اور ٹرینگ کورس کے اخراجات بھی ڈاکٹر عیسیٰ لیبارٹری ادا کرے گی جن سے آر سی سی بنیائی کلب کے بینائی سے محروم افراد کی حوصلہ افزائی ہوگی۔

Recent News

Pakistan Steps Up Diplomatic Efforts as Trump 1:12
Pakistan Steps Up Diplomatic Efforts as Trump
Mar 24, 2026 05:00 pm
Pakistan Tops Global Pollution Rankings in 2025, data shows 1:02
Pakistan Tops Global Pollution Rankings in 2025, data shows
Mar 24, 2026 02:00 pm
Lift and-Robbery Suspect Arrested in Rawalpindi 1:01
Lift and-Robbery Suspect Arrested in Rawalpindi
Mar 24, 2026 01:00 pm
Heavy Rains Alert Across Pakistan — Flash Flood Risk Looms 1:17
Heavy Rains Alert Across Pakistan — Flash Flood Risk Looms
Mar 24, 2026 12:00 pm
Mahira Khan Reveals Her Crush — Fans Left Surprised! 1:05
Mahira Khan Reveals Her Crush — Fans Left Surprised!
Mar 24, 2026 11:00 am
Fire Breaks Out Again in Gul Plaza 1:07
Fire Breaks Out Again in Gul Plaza
Mar 23, 2026 03:30 pm
Air Canada Plane Crash 1:14
Air Canada Plane Crash
Mar 23, 2026 03:00 pm
Fiza Ali Finds True Love at 41, Announces Third Marriage 1:19
Fiza Ali Finds True Love at 41, Announces Third Marriage
Mar 23, 2026 02:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved