Oct 29, 2020 05:58 pm
views : 226
Location : Faizan e Madina
Karachi- Faizan e Madina lights up ahead of Eid Miladun Nabi (PBUH)
کراچی،دعوت اسلامی کے عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کوسبز پرچموں اور برقی قمقموں کی مدد سے سجایا گیا ہے
ملک بھر میں جشن عید میلاد النبی ﷺ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔
ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی جشن میلاد النبیؐ کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں،شہر کےا ہم مقامات ،شاہراہوں ،مساجد اور دیگر سرکاری اور نجی عمارتوں پر چراغاں کیا گیا ہے
دعوت اسلامی کے عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کوسبز پرچموں اور برقی قمقموں کی مدد سے سجایا گیا ہے۔
محمد شعیب عطاری کا کہنا تھا کہ خاکے بنانے والے خاک ہوجائیں گے لیکن سرکار کا ذکر مزید بلند ہوتا رہیگا۔فیضان مدینہ میں سرکار ﷺ کی آمد کے جشن میں کیجانیوالی سجاوٹ دیکھ کر دل خوش ہوجاتا ہے۔
محمد رضوان کا کہنا تھا کہ کاکہنا تھا کہ نبی ﷺ ہمارے لئے سب سے بڑی نعمت ہیں آپ کے صدقے میں ہمیں سب کچھ ملا ہمیں جشن ولادت نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منانا چاہیے۔