Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Nov 15, 2020 02:55 pm views : 227

Location : Different Places

Gilgit- CEC GB hails administration for maintaining law and order during polls
  • Urdu

گلگت بلتستان،مینڈیٹ چوری کرنے اور دھاندلی کے الزامات بے بنیاد ہیں،چیف الیکشن کمشنر

چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان نے کہا ہے کہ عام انتخابات کی طرح جی بی میں آر ٹی ایس سسٹم نہیں بیٹھے گا۔
چیف الیکشن کمشنر راجہ شہباز نے کہا کہ جی بی انتخابات کے سلسلے میں مینڈیٹ چوری کرنے اور دھاندلی کے الزامات بے بنیاد ہیں۔
انھوں نے کہا عام انتخابات کی طرح جی بی میں آر ٹی ایس سسٹم نہیں بیٹھےگا، شفاف الیکشن کرانے کے لیے تمام انتظامات کر لیے ہیں، گلگت بلتستان کا یہ تاریخی الیکشن ہوگا۔
چیف الیکشن کمشنر کا کہنا تھا کہ نتائج کے حصول کے لیے تمام تر انتظامات کر لیے گئے ہیں، نتائج وصولی کے لیے گاڑیوں سمیت گھوڑوں کا بھی بندوبست کیا گیا ہے۔
راجہ شہباز نے کہا ابھی تک کسی امیدوار نے دھاندلی کی کوئی شکایت نہیں کی، میں اسلام آباد دھاندلی کے لیے نہیں بیلٹ پیپر کے حصول اور سینیٹ کو بریفنگ دینے گیا تھا۔
انھوں نے واضح کیا کہ پولیس بھی صاف اور شفاف انتخابات کرا سکتی ہے، ہم نے چاروں صوبوں سے پولیس کو بلوا کر انتخابی عمل کو جاری رکھا ہے، اور اس بار فوج کو پولنگ اسٹیشن پر آنے کی زحمت نہیں دی گئی۔
واضح رہے کہ گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کی 24 میں سے 23 نسشتوں کے لیے آج انتخابات ہو رہے ہیں، پولنگ کا عمل جاری ہے، اس دوران 7 لاکھ سے زائد ووٹرز اپنے حق رائے دہی استعمال کریں گے، مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین ووٹرز بھی انتہائی پُر جوش ہیں۔

Recent News

Fire Breaks Out Again in Gul Plaza 1:07
Fire Breaks Out Again in Gul Plaza
Mar 23, 2026 03:30 pm
Air Canada Plane Crash 1:14
Air Canada Plane Crash
Mar 23, 2026 03:00 pm
Fiza Ali Finds True Love at 41, Announces Third Marriage 1:19
Fiza Ali Finds True Love at 41, Announces Third Marriage
Mar 23, 2026 02:00 pm
Imran Khan health 1:01
Imran Khan health
Mar 23, 2026 01:00 pm
High-Octane Fuel Prices Surge 1:10
High-Octane Fuel Prices Surge
Mar 23, 2026 12:00 pm
Pakistan Celebrates 86th Pakistan Day 1:22
Pakistan Celebrates 86th Pakistan Day
Mar 23, 2026 11:00 am
Iran Claims Destruction of 16 U.S. Aircraft 
1:12
Iran Claims Destruction of 16 U.S. Aircraft
Mar 20, 2026 05:00 pm
Sri Lanka Rejects U.S. Request to Deploy Fighter Jets 1:02
Sri Lanka Rejects U.S. Request to Deploy Fighter Jets
Mar 20, 2026 04:10 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved