Dec 03, 2020 03:40 pm
views : 206
Location : Model town
Lahore- Rana Sanaullah warns of violent clash if PTI govt tries to impede PDM rally in Lahore
پی ڈی ایم کا تیرہ دسمبر کا جلسہ ہر حال میں ہوگا،رانا ثنا اللہ
مسلم لیگ نون پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ 13 دسمبر کا جلسہ ہوگا اور یہ جلسہ حکومت کے خلاف ریفرنڈم ہوگا۔لاہور
میں مسلم لیگ نون کے صدر میاں شہباز شریف کی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو
کرتے ہوئے مسلم لیگ نون پنجاب کے صدر رانا ثناء اللّٰہ نے یہ بات کہی۔
ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ سیاسی رواداری ہمارے معاشرے کا خاصہ تھی، مگر عمران نیازی نے سیاسی رواداری کا جنازہ نکال دیا ہے۔
نون لیگ پنجاب کے صدررانا ثناء اللّٰہ صدر مسلم لیگ نون شہباز شریف سے ان کی رہائش گاہ ملاقات کے لیے آئے تھے۔