Dec 05, 2020 06:17 pm
views : 222
Location : Domestic Place
Karachi- A Turkish Author has written a book on the Prime Minister of Pakistan
کراچی، ترکی کے مصنف نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان پر کتاب لکھ ڈالی
ترکی کے ایک مصنف نے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان پر پاکستان کا ابھرتا ہوا سورج کے عنوان سے کتاب لکھ دی۔
سابق کرکٹر اور پاکستان کے وزیراعظم پر یہ کتاب ورلڈ ٹورازم فورم انسٹیٹوٹ کے صدر اور ترک مصنف بولود باغجی نے تحریر کی ہے۔
بولود باغجی کا کہنا ہے کہ وہ ہمیشہ عمران خان کا ساتھ دینےکر فخر محسوس کرتے ہیں ، ان کا دل اچھا ہے اور وہ اپنی قوم کے لیے کام کرتے ہیں۔
بولود باغجی کا کہنا ہے کہ ابھی یہ کتاب ترک زبان میں شائع کی گئی ہے تاہم اس کا انگریزی ایڈیشن بھی جلد شائع کر دیا جائے گا۔