Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Jan 03, 2021 08:05 pm views : 239

Location : Domestic News

Thatta- National dialogue is not possible without the resignation of the PM. Says Bilawal
  • Urdu

ٹھٹہ ،نیشنل ڈائیلاگ وزیر اعظم کے استعفے کے بغیر ممکن نہیں،چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں کہ ضمنی انتخابات ہوں یا سینیٹ الیکشن، ہم ہرمیدان میں حکومت کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔

ٹھٹہ میں پریس کانفرنس کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ایک نالائق اور نااہل وزیر اعظم ہم پر مسلط کیا گیا، پاکستان معاشی ترقی کی شرح میں بنگلا دیش سے بھی پیچھے ہے، آج خطے میں سب سے زیادہ مہنگائی پاکستان میں ہے،عوام کو نااہل حکومت کی وجہ سے مہنگائی کا بوجھ اٹھانا پڑرہا ہے، اگر وزیراعظم کے پاس مسائل کا حل نہیں تو انہیں مستعفی ہونا چاہیے۔چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہتے ہیں کہ حکومتی وزرا سازش کررہے ہیں لیکن پی ڈی ایم متحد ہے، پی ڈی ایم کی جیت پیپلز پارٹی کی جیت ہے، تمام فیصلے پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے ہوں گے، ضمنی انتخابات ہوں یا سینیٹ الیکشن ہم ہرمیدان میں حکومت کاڈٹ کر مقابلہ کریں گے، عوام سے اپیل کرتے ہیں کہ پی ڈی ایم کا ساتھ دیں، سب مل کر اس نااہل حکومت کو گھر بھیجیں گے اور عوامی حکومت لائیں گے۔قومی ڈائیلاگ کے حوالے سے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے  کہ جب تک کٹھ پتلی نظام چل رہا ہے نیشنل ڈائیلاگ ممکن نہیں، قومی ڈائیلاگ اسمبلی میں ہوسکتا ہے لیکن پہلے وزیر اعظم مستعفی ہوں اورحکومت گھر جائیں۔

Recent News

Imran Khan health 1:01
Imran Khan health
Mar 23, 2026 01:00 pm
High-Octane Fuel Prices Surge 1:10
High-Octane Fuel Prices Surge
Mar 23, 2026 12:00 pm
Pakistan Celebrates 86th Pakistan Day 1:22
Pakistan Celebrates 86th Pakistan Day
Mar 23, 2026 11:00 am
Iran Claims Destruction of 16 U.S. Aircraft 
1:12
Iran Claims Destruction of 16 U.S. Aircraft
Mar 20, 2026 05:00 pm
Sri Lanka Rejects U.S. Request to Deploy Fighter Jets 1:02
Sri Lanka Rejects U.S. Request to Deploy Fighter Jets
Mar 20, 2026 04:10 pm
shocking video of a purse snatching incident 1:05
shocking video of a purse snatching incident
Mar 20, 2026 02:00 pm
Dharandhar 2 Shatters Box Office Records 1:21
Dharandhar 2 Shatters Box Office Records
Mar 20, 2026 01:00 pm
Heavy Rain Forecast for Karachi on Eid 1:11
Heavy Rain Forecast for Karachi on Eid
Mar 20, 2026 12:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved