Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Jan 04, 2021 06:44 pm views : 243

Location : Domestic News

Lahore- Ahsan Iqbal demands PM Imran step down by Jan 31
  • Urdu

لانگ مارچ تاریخی ہوگا، نااہل حکمرانوں کو گھر بھیجنا 22 کروڑ عوام کی ضرورت ہے، مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کہتے ہیں کہ عمران خان 31 جنوری سے پہلے استعفیٰ دیں اور گھر جائیں

لاہور، پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال نے ذرائع ابلاغ عامہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت انتقامی ایجنڈے پر کام کر رہی ہے، شہباز شریف نے تمام اثاثے ظاہر کیے، حکومت شہباز شریف پر ایک پیسے کی کرپشن ثابت نہیں کرسکی۔ انہوں نے کہا کہ نیب نے لندن میں پاکستان کے 4 ارب روپے ڈبو دیئے، جتنی مالیت کے فلیٹ نہیں ہیں، اس سے زیادہ رقم خرچ کر دی گئی، نیب پر مقدمہ کون بنائے گا اور پاکستان کے زرمبادلہ کا نقصان کون پورا کریگا ؟۔احسن اقبال کا کہنا تھا کہ مچھ میں کان کنوں کو قتل کیا، وزیر داخلہ کہہ رہے ہیں دہشتگردی ہونیوالی ہے، قوم تیار رہے، حکومت امن و امان قائم کرنے میں ناکام ہوچکی، آپ کس مرض کی دوا ہیں ؟ حکومت کا کام ہے دہشتگردی روکے، شیخ رشید کو ملکی سیکیورٹی پر توجہ دینی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ ملکی معیشت کو تباہ کر دیا گیا، بجلی کی قیمت میں اضافے سے لوگوں کی چیخیں نکل جائیں گی، نااہل حکومت کو گھر بھیجنا 22 کروڑ عوام کی ضرورت ہے، یہ حکومت پاکستان میں لطیفہ حکومت بن چکی، حکومت جھوٹے الزامات لگا کر ناکامیوں پر پردہ ڈال رہی ہے۔

Recent News

Imran Khan health 1:01
Imran Khan health
Mar 23, 2026 01:00 pm
High-Octane Fuel Prices Surge 1:10
High-Octane Fuel Prices Surge
Mar 23, 2026 12:00 pm
Pakistan Celebrates 86th Pakistan Day 1:22
Pakistan Celebrates 86th Pakistan Day
Mar 23, 2026 11:00 am
Iran Claims Destruction of 16 U.S. Aircraft 
1:12
Iran Claims Destruction of 16 U.S. Aircraft
Mar 20, 2026 05:00 pm
Sri Lanka Rejects U.S. Request to Deploy Fighter Jets 1:02
Sri Lanka Rejects U.S. Request to Deploy Fighter Jets
Mar 20, 2026 04:10 pm
shocking video of a purse snatching incident 1:05
shocking video of a purse snatching incident
Mar 20, 2026 02:00 pm
Dharandhar 2 Shatters Box Office Records 1:21
Dharandhar 2 Shatters Box Office Records
Mar 20, 2026 01:00 pm
Heavy Rain Forecast for Karachi on Eid 1:11
Heavy Rain Forecast for Karachi on Eid
Mar 20, 2026 12:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved