Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Jan 10, 2021 08:15 pm views : 227

Location : PID

Islamabad- Restoration efforts under way after major power breakdown plunges country into darkness
  • Urdu

بجلی کا بریک ڈاؤن صرف پاکستان میں نہیں ہوا دنیا بھر میں ایسا ہوتا ہے،عمر ایوب

وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب کا کہنا ہے کہ بجلی کا بریک ڈاؤن صرف پاکستان میں نہیں ہوا دنیا بھر میں ایسا ہوتا ہے۔
اسلام آباد میں وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کے ہمراہم پریس کانفرنس بریفنگ ہوئی، پاور پلانٹ کے سیفٹی سسٹمز نے خود کو شٹ ڈاوَن کرنا شروع کردیا، گدو پاور پلانٹ سے پانچ کے وی کے 3 سرکٹ نکلتے ہیں فالٹ کا پتہ نہیں چل رہا، دھند کے باعث فالٹ ڈھونڈنے میں دشواری آ رہی ہے، تحقیقات جاری ہیں کہ سسٹم میں فنی خرابی کیوں آئی۔ وزیر اعظم کو صورتحال سے آگاہ کردیا تھا، وزیر اعظم نے بجلی جلد بحال کرنے کی ہدایت کی تھی۔
عمر ایوب نے کہا کہ بجلی کا بریک ڈاؤن صرف پاکستان میں نہیں ہوا، دنیا بھر میں ایسا ہوتا ہے، 2013 سے اب تک بجلی کے بریک ڈاؤن کے تقریبا 8 واقعے ہوچکے ہیں، مسلم لیگ (ن) کے دور میں 18 سے ساڑھے 18 ہزار واٹ ترسیل کا نظام تھا، ہماری حکومت آئی اس وقت تک ٹرانسمیشن پر کوئی کام نہیں ہوا تھا، ہم بجلی کے ترسیلی نظام کو 23 سے 24 ہزار میگا واٹ تک لے گئے، ہم نے اب تک 49 ارب ٹرانسمیشن سسٹم پر لگائے ہیں، پچھلے 2 سال کے دوران ایک بار بھی ٹرپنگ نہیں آئی، لاہور سے مٹیاری تک نئی لائنیں بچھائی جارہی ہیں۔
اس موقع پر شبلی فراز نے کہا کہ پورے میں بجلی کا بلیک آوَٹ ہوا،بلیک آوَٹ کے باعث ملک میں بجلی کا تعطل پیدا ہوا،بجلی کے پیداواری نظام کے بعد سب سے اہم ترسیلی نظام ہے، بجلی کی ترسیل کا نظام اپ ڈیٹڈ نہ ہو تو مسائل ہوسکتے ہیں، ماضی میں بجلی کی پیداوار کے پلانٹس تو بن گئے لیکن ترسیل کا نظام مطابقت نہیں رکھتا، حکومت بجلی کےترسیلی نظام پر توجہ دے رہی ہے۔

Recent News

Iran Claims Destruction of 16 U.S. Aircraft 
1:12
Iran Claims Destruction of 16 U.S. Aircraft
Mar 20, 2026 05:00 pm
Sri Lanka Rejects U.S. Request to Deploy Fighter Jets 1:02
Sri Lanka Rejects U.S. Request to Deploy Fighter Jets
Mar 20, 2026 04:10 pm
shocking video of a purse snatching incident 1:05
shocking video of a purse snatching incident
Mar 20, 2026 02:00 pm
Dharandhar 2 Shatters Box Office Records 1:21
Dharandhar 2 Shatters Box Office Records
Mar 20, 2026 01:00 pm
Heavy Rain Forecast for Karachi on Eid 1:11
Heavy Rain Forecast for Karachi on Eid
Mar 20, 2026 12:00 pm
Liberty Chowk Blooms with Flowers Ahead of Eid Celebrations 1:16
Liberty Chowk Blooms with Flowers Ahead of Eid Celebrations
Mar 19, 2026 05:00 pm
Eid on Friday Bohra Community Celebrates as Saudi Arabia Announces Eid Date 1:01
Eid on Friday Bohra Community Celebrates as Saudi Arabia Announces Eid Date
Mar 19, 2026 04:50 pm
shocking and film-style robbery 1:03
shocking and film-style robbery
Mar 19, 2026 04:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved