Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Feb 14, 2021 05:43 pm views : 224

Location : Different Places

Islamabad- Bad Weather Hinders Search For Sadpara & Two Others – Foreign Climbers End K2 Winter Expeditions
  • Urdu

سدپارہ اور ساتھیوں کا 8 ویں روز بھی سراغ نہ ملا

کے ٹو کی بلندیوں میں کھو جانے والے معروف پاکستانی کوہ پیما محمد علی سدپارہ وساتھیوں کی 8 روز سے تلاش جاری ہے۔
کے ٹو کی بلندیوں میں کھو جانے والے معروف پاکستانی کوہ پیما محمد علی سدپارہ وساتھیوں کی تلاش جاری، لاپتہ کوہ پیماؤں کی تلاش کے لیے 8 روز سے کوششیں جاری ہے لیکن تاحال کامیابی نہ مل سکی، دوسری جانب خراب موسم پاک فضائیہ کے جدید ٹیکنالوجی سے لیس طیاروں کو انتہائی بلندی پر اڑان بھرنے کی راہ میں رکاوٹ بن رہی ہے۔
آج بھی موسم کی خرابی کی وجہ سے سرچ آپریشن نہ کیا جاسکا۔سرچ آریشن میں پاک پاک، آرمی ایوی ایشن و مقامی کوہ پیما حصہ لے رہے ہیں۔گذشتہ دو روز کے دوران جاری جاری سرچ آپریشن کے دوران آئس لینڈ اور چلی کی اسپیس ایجنسوں نے سٹیلائٹ تصاویر بھی جاری کر دی ہیں، جن میں بوٹل نک کے قریب چند مقامات کی نشاندہی کی گئی ہے ،امید ظاہر کیا جارہا ہے کہ شاید وہاں لاپتہ کوہ پیما برف کے غار بنائے بیٹھے ہیں۔واضح رہے کہ 5 فروری کو کے ٹو کی چوٹی کو سر کرنے اور وہاں سبز ہلالی پرچم لہرانے کا خواب لیے محمد علی سدپارہ اور ان کے ساتھی 8200 کی بلندی پر بوٹل نک کراس کر چکے تھے کہ اْن سے مواصلاتی رابطہ کٹ گیا،جس کے بعد سے تاحال محمد علی سدپارہ و ساتھی لاپتہ ہے۔
مہم میں شریک ساجد سدپارہ کے مطابق ان کے والد اور ساتھیوں نے چوٹی سر کر لی تھی واپسی پہ کوئی حادثہ ہوا ہو گا۔

Recent News

Iran Claims Destruction of 16 U.S. Aircraft 
1:12
Iran Claims Destruction of 16 U.S. Aircraft
Mar 20, 2026 05:00 pm
Sri Lanka Rejects U.S. Request to Deploy Fighter Jets 1:02
Sri Lanka Rejects U.S. Request to Deploy Fighter Jets
Mar 20, 2026 04:10 pm
shocking video of a purse snatching incident 1:05
shocking video of a purse snatching incident
Mar 20, 2026 02:00 pm
Dharandhar 2 Shatters Box Office Records 1:21
Dharandhar 2 Shatters Box Office Records
Mar 20, 2026 01:00 pm
Heavy Rain Forecast for Karachi on Eid 1:11
Heavy Rain Forecast for Karachi on Eid
Mar 20, 2026 12:00 pm
Liberty Chowk Blooms with Flowers Ahead of Eid Celebrations 1:16
Liberty Chowk Blooms with Flowers Ahead of Eid Celebrations
Mar 19, 2026 05:00 pm
Eid on Friday Bohra Community Celebrates as Saudi Arabia Announces Eid Date 1:01
Eid on Friday Bohra Community Celebrates as Saudi Arabia Announces Eid Date
Mar 19, 2026 04:50 pm
shocking and film-style robbery 1:03
shocking and film-style robbery
Mar 19, 2026 04:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved