Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Feb 25, 2021 01:59 pm views : 213

Location : Domestic Place

Karachi- hometown Waziristan lacks sports opportunities, says Islamabad United's Emerging Cricketer Muhammad Waseem
  • Urdu

کراچی، اسلام آباد یونائیٹڈ کے ایمرجنگ کرکٹر محمد وسیم جونیئرکاایچ بی ایل پی ایس ایل سکس میں نمایاں کارکردگی کا عزم

شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے آلراؤنڈر محمد وسیم جونیئر نےایچ بی ایل پی ایس ایل سکس میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی سے قبل بہت محنت کی۔ انہوں نے دو ہزار گیارہ میں ٹیپ بال کرکٹ کا آغاز کیا اور پھر  ہارڈ بال کرکٹ کھیلنے کے لیے پشاور منتقل ہوگئے۔
محمد وسیم کا کہنا ہے کہ شروع میں تو ان کے والد بھی ان کے کرکٹ کھیلنے پر خوش نہیں تھے مگر پھر چچا کی رہنمائی اور قریبی دوستوں کے تعاون نے انہیں آگے بڑھنے میں بہت مدد کی۔
نوجوان آلراؤنڈر جنوبی افریقہ میں کھیلے گئے آئی سی سی انڈرنائنٹین  کرکٹ ورلڈ کپ دو ہزار بیس میں پاکستان کی نمائندگی کا اعزاز حاصل کرچکے ہیں۔ گذشتہ سال ایونٹ میں شرکت ایک یادگار تجربہ تھا اور وہ ٹورنامنٹ میں پاکستان انڈ نائنٹین کرکٹ ٹیم کی نمائندگی پر فخر محسوس کرتے ہیں۔
گذشتہ سال کھیلے گئے اس ایونٹ میں محمد وسیم جونیئر نے اسکاٹ لینڈ کے خلاف بہترین کارکردگی پیش کرتے ہوئے پانچ وکٹیں حاصل کی تھیں۔پاکستان انڈر نائنٹین کرکٹ ٹیم نے ٹورنامنٹ میں تیسری پوزیشن حاصل کی تھی۔
آئی سی سی انڈر نائنٹین کرکٹ ورلڈکپ دو ہزار بیس کے سیمی فائنل میں بھارت سے شکست پر اپنی مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے نوجوان کرکٹر نے کہا کہ اس میچ میں ناکامی نے سب کو افسردہ کردیا تھامگر اب وقت آگے بڑھ چکا ہے۔
اسلام آباد یونائیٹڈ کے اسکواڈ میں شمولیت پر مسرور نوجوان آلراؤنڈر کاکہناہےکہ  اسلام آباد یونائیٹڈ ایک بہترین فرنچائز ہےکہ جہاں ہمیں حسن علی اور کپتان شاداب خان جیسے ٹی ٹونٹی کرکٹ کے تجربہ کار کھلاڑیوں کا ساتھ میسر ہیں اور یہاں سب کھلاڑی ایک دوسرے کی مکمل رہنمائی کرتے ہیں۔

Recent News

Iran Claims Destruction of 16 U.S. Aircraft 
1:12
Iran Claims Destruction of 16 U.S. Aircraft
Mar 20, 2026 05:00 pm
Sri Lanka Rejects U.S. Request to Deploy Fighter Jets 1:02
Sri Lanka Rejects U.S. Request to Deploy Fighter Jets
Mar 20, 2026 04:10 pm
shocking video of a purse snatching incident 1:05
shocking video of a purse snatching incident
Mar 20, 2026 02:00 pm
Dharandhar 2 Shatters Box Office Records 1:21
Dharandhar 2 Shatters Box Office Records
Mar 20, 2026 01:00 pm
Heavy Rain Forecast for Karachi on Eid 1:11
Heavy Rain Forecast for Karachi on Eid
Mar 20, 2026 12:00 pm
Liberty Chowk Blooms with Flowers Ahead of Eid Celebrations 1:16
Liberty Chowk Blooms with Flowers Ahead of Eid Celebrations
Mar 19, 2026 05:00 pm
Eid on Friday Bohra Community Celebrates as Saudi Arabia Announces Eid Date 1:01
Eid on Friday Bohra Community Celebrates as Saudi Arabia Announces Eid Date
Mar 19, 2026 04:50 pm
shocking and film-style robbery 1:03
shocking and film-style robbery
Mar 19, 2026 04:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved