Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Mar 04, 2021 06:24 pm views : 237

Location : Domestic Place

Karachi- There should be no blame game, this is not the time to fight with anyone, says Wasim Khan
  • Urdu

کراچی، بلیم گیم نہیں ہونی چاہئے، یہ وقت کسی سے لڑائی کا نہیں، وسیم خان کہتے ہیں بائیو سیکیور ماحول میں یہ کیسز کیسے آئے تحقیقات کریں گے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان، ڈائریکٹر میڈیکل ڈاکٹر سہیل اور ڈائریکٹر مارکیٹنگ بابر حامد نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اگلی تاریخوں میں لیگ کرانے کی ونڈو تلاش کریں گے، ہمیں یقین ہے کہ اس ایونٹ کے باقی میچز مکمل کر لئے جائیں گے۔
وسیم خان نے کہا کہ ہم بورڈ آف گورنر سے بات کرکے آزادانہ تحقیقات کرائیں گے، ہم تحقیقات کی گہرائی تک جائیں گے، نقصان سب کا ہے، ہم نے زمبابوے اور جنوبی افریقا کیخلاف دو طرفہ کرکٹ کامیابی سے کرائی۔
انہوں نے کہا کہ ہم نے گزشتہ ہفتے بڑی کامیابی سے یہ سیریز کروائی ہے، ہمیں ان حالات سے سبق سیکھنا ہوگا، ہمیں بہتر انتظامات کرنا چاہئے تھے، اس وقت کسی پر الزام نہیں دینا چاہیں گے لیکن یہ ضرور دیکھیں گے کہ کیوں ہوا، کیسے ہوا۔آج کا دن پاکستان کرکٹ سے وابستہ ہر فرد کیلئے کافی مشکل تھا، ہمارے لئے یہ بڑی مایوسی کی بات ہے کہ جو ہمیں کرنا تھا وہ نہیں کرسکے۔
انہوں نے کہا کہ ہماری ذمہ داری تھی کہ پلیئرز کی صحت کیلئے بہترین حفاظت فراہم کریں، آج اجلاس میں اس بات پر سب متفق تھے کہ لیگ کو ملتوی کیا جائے۔گزشتہ چند دنوں کے دوران سات پلیئرز کو کورونا وائرس ہوا، کھلاڑیوں کا وائرس میں مبتلا ہونا ہر کسی کیلئے تشویش کی بات تھی۔
انہوں نے کہا کہ ہماری اب اولین ترجیح یہ ہے کہ پلیئرز کو صحتمند انداز میں گھر بھجوائیں، ہم اگلی تاریخوں میں لیگ کرانے کی ونڈو تلاش کریں گے۔
ڈاکٹر سہیل سلیم نے کہا کہ کھلاڑیوں کی ویکسینیشن شروع کی جاچکی ہے، اب تک 22 کھلاڑیوں کو ویکسین دی جاچکی ہے۔

Recent News

Iran Claims Destruction of 16 U.S. Aircraft 
1:12
Iran Claims Destruction of 16 U.S. Aircraft
Mar 20, 2026 05:00 pm
Sri Lanka Rejects U.S. Request to Deploy Fighter Jets 1:02
Sri Lanka Rejects U.S. Request to Deploy Fighter Jets
Mar 20, 2026 04:10 pm
shocking video of a purse snatching incident 1:05
shocking video of a purse snatching incident
Mar 20, 2026 02:00 pm
Dharandhar 2 Shatters Box Office Records 1:21
Dharandhar 2 Shatters Box Office Records
Mar 20, 2026 01:00 pm
Heavy Rain Forecast for Karachi on Eid 1:11
Heavy Rain Forecast for Karachi on Eid
Mar 20, 2026 12:00 pm
Liberty Chowk Blooms with Flowers Ahead of Eid Celebrations 1:16
Liberty Chowk Blooms with Flowers Ahead of Eid Celebrations
Mar 19, 2026 05:00 pm
Eid on Friday Bohra Community Celebrates as Saudi Arabia Announces Eid Date 1:01
Eid on Friday Bohra Community Celebrates as Saudi Arabia Announces Eid Date
Mar 19, 2026 04:50 pm
shocking and film-style robbery 1:03
shocking and film-style robbery
Mar 19, 2026 04:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved