Mar 07, 2021 05:47 pm
views : 225
Location : National Assembly
Islamabad- Guaranteed wagers also face issues in meeting basic necessities: Sheikh Rashid
میں کوئی مالشیا وزیر نہیں ہوں،شیخ رشید
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اس ملک کو بحرانوں سے نکالنے میں جتنی محنت وزیراعظم نے کی کسی اور نے نہیں کی ہے۔
قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان کو مخاطب کرکے وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا کہ ڈھائِی سال گزرگئے آپ کو ایک نئی سیاسی زندگی ملی ہے، غریب کے لیے نکل آئیں۔
شیخ رشید نے مزید کہا کہ میں مالشیا نہیں ہوں لیکن عمران خان نے اس ملک کو بحران سے نکالنے کے لئے بہت محنت کی ہےٓ
انہوں نے کہا کہ ملک میں تنخواہ دار لوگوں کا گزارا نہیں ہورہا۔