Mar 26, 2021 04:10 pm
views : 220
Location : Domestic Place
Karachi- Meteorological Department warned over Karachi weather
کراچی میں مزید گرمی پڑے گی، محکمہ موسمیات نے متنبہ کرتے ہوئے پیشگوئی کی ہے کہ کراچی کا درجہ حرارت39 ڈگری تک جاسکتا ہے
کراچی میں مزید گرمی پڑے گی، محکمہ موسمیات نے متنبہ کرتے ہوئے پیشگوئی کی ہے کہ کراچی کا درجہ حرارت انتالیس ڈگری تک جاسکتا ہے۔
موسم کا حال بتانے والو کا کہنا ہےکہ آئندہ 2 روز تک شہر کا موسم گرم اور خشک رہے گا اور درجہ حرارت 39ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے۔
ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں شمال مشرق سے گرم اورخشک ہوائیں چلنے کا امکان ہے اور پیر سے سمندری ہوائیں چلنے سے گرمی کی شدت میں کمی کا امکان ہے جب کہ بدھ سے دوبارہ گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔