Mar 29, 2021 03:53 pm
views : 214
Location : Domestic Place
Islamabad- Cambridge requesting that O level/IGCSE exam should be allowed to start fro May 10 instead of May 15.
اسلام آباد، کیمبرج نے پاکستان میں او لیول امتحانات 10 مئی سے لینے کا فیصلہ کرلیا، وفاقی وزیر تعلیم کہتے ہیں کیمرج او لیول کے امتحانات اب 15 کی بجائے 10 مئی سے ہوں گے
پاکستان میں کیمبرج نے او لیول امتحانات 10 مئی سے لینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے تصدیق کردی ہے۔
کیمبرج نے پاکستان میں او لیول امتحانات 10 مئی سے لینے کا فیصلہ کیا ہے اور سی ای او کیمبرج نے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کو خط کے ذریعے آگاہ کر دیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ کیمرج کے سی ای او کرسٹائن اوزڈن کا امتحانات کے حوالے سے جواب آیا ہے، اور انہوں نے درخواست کی کہ 15 مئی کے بجائے امتحانات 10 مئی سے لے لیں، ہم نے صوبوں سے مشاورت کی تو تمام نے اتفاق کیا ہے۔
کیمرج او لیول کے امتحانات اب 15 کی بجائے 10 مئی سے ہوں گے۔