Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Apr 08, 2021 01:30 pm views : 256

Location : Domestic Place

Lahore- Actress Meera is admitted to a Mentel Hospital in US
  • Urdu

لاہور، میں پاگل نہیں ہوں،ہر پاگل یہی کہتا ہے، اداکارہ میرا کو امریکیوں نے پاگل خانے میں داخل کرادیا، والدہ کی جانب سے تصدیق کردی گئی

پاکستان کی نامور اداکارہ میرا کو امریکا میں مینٹل ہسپتال میں داخؒل کرلیا گیا ہے، میرا کی والدہ بیگم شفقت زہرا بخاری نے وزیر اعظم عمران خان سے اپیل کی ہے کہ ان کی بیٹی کو وطن واپس لایا جائے۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ میرا جو امریکا میں موجود ہیں ایک بار پھر مشکلات کا شکار ہو گئیں، میرا کورونا کی ویکسی نیشن کے بعد بخار محسوس کررہی تھیں، معمول کے چیک اپ کیلئے اسپتال گئیں جہاں انہوں نے پروٹوکول اور اپنی شہرت کے حوالے سے ڈاکٹر کو بتایا۔
ڈاکٹر نے کہا کہ آپ شوبز اسٹار ہوں گی مگر میں اصول کے مطابق مریضوں کو ڈیل کرتا ہوں تاہم میرا کی جانب سے یہی باتیں جاری رہیں جس کے بعد ڈاکٹر نے مینٹل ہیلتھ والوں کو اطلاع دے دی۔
دوسری جانب اداکارہ کی والدہ بیگم شفقت زہرا بخاری نے بھی دعویٰ کیا ہے کہ 5 اپریل کو میری بیٹی میرا سے بات ہوئی جس میں میرا کا کہنا تھا کہ مجھے کسی نے مینٹل اسپتال میں داخل کر دیا ہے، میں نے بڑا شور ڈالا کہ میں پاگل نہیں ہوں، انہوں نے کہا کہ آپ کا ٹیسٹ لیں گے۔شفقت بیگم نے کہا کہ جب میری میرا سے بات ہوئی اس وقت امریکا میں رات اور یہاں پر دن کا ٹائم تھا، اس وقت سے لے کر میری اب تک میرا سے بات نہیں ہو سکی ہے، میرا سے رابطہ کرنے کے لئے مسلسل فون کر رہی ہوں لیکن نمبر نہیں مل رہا نہ ہی وہاں سے فون آیا ہے۔انہوں نے وزیراعظم عمران خان سے اپیل کی کہ وہ اس مشکل وقت میں میری مدد کریں اور میری بیٹی کو پاکستان واپس لایا جائے۔

Recent News

Iran Claims Destruction of 16 U.S. Aircraft 
1:12
Iran Claims Destruction of 16 U.S. Aircraft
Mar 20, 2026 05:00 pm
Sri Lanka Rejects U.S. Request to Deploy Fighter Jets 1:02
Sri Lanka Rejects U.S. Request to Deploy Fighter Jets
Mar 20, 2026 04:10 pm
shocking video of a purse snatching incident 1:05
shocking video of a purse snatching incident
Mar 20, 2026 02:00 pm
Dharandhar 2 Shatters Box Office Records 1:21
Dharandhar 2 Shatters Box Office Records
Mar 20, 2026 01:00 pm
Heavy Rain Forecast for Karachi on Eid 1:11
Heavy Rain Forecast for Karachi on Eid
Mar 20, 2026 12:00 pm
Liberty Chowk Blooms with Flowers Ahead of Eid Celebrations 1:16
Liberty Chowk Blooms with Flowers Ahead of Eid Celebrations
Mar 19, 2026 05:00 pm
Eid on Friday Bohra Community Celebrates as Saudi Arabia Announces Eid Date 1:01
Eid on Friday Bohra Community Celebrates as Saudi Arabia Announces Eid Date
Mar 19, 2026 04:50 pm
shocking and film-style robbery 1:03
shocking and film-style robbery
Mar 19, 2026 04:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved