May 10, 2021 04:00 pm
views : 222
Location : Domestic Place
Karachi: Pakistan Railways will run six Eid special trains on the occasion of Eid-ul-Fitr
کراچی، پاکستان ریلوے کی جانب سے عیدالفطر کے موقع پر چھ عید اسپیشل ٹرینیں چلائی جائیں گی، فیصلے سے مسافروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
عیدالفطر کے موقع کراچی سٹی سے چھ عید اسپیشل ٹرینیں لاہور, راولپنڈی اور ملتان روانہ کی جائینگی۔ مسافروں کی سہولت کے پیش نظر تین روز تک کراچی سٹی سے لاہور تک رات آٹھ بجے عید اسپیشل ٹرین روانہ ہوں گی۔
اس حوالے سے ایک مسافر محمد طارق کا کہنا تھا کہ
گیارہ مئی سے کراچی سٹی سے راولپنڈی کیلئے رات آٹھ بجے عید اسپیشل ٹرین روانہ کی جائے گی جبکہ بارہ مئی کو کراچی سٹی سے ملتان کیلئے رات آٹھ بجے عید اسپیشل ٹرین روانہ ہوگی۔11 مئی کو کراچی تا راولپنڈی عید اسپیشل 10 کوچز, اور 12 مئی کراچی تا ملتان عید اسپیشل 15 کوچز پر مشتمل ہو گی۔
ایک اور مسافر رضوان احمد کا کہنا تھا کہ