May 12, 2021 03:51 pm
views : 255
Location : Karachi Press Club
Karachi- PST Organizes protest against Israeli bombing in Gaza
کراچی،سنی تحریک کے تحت غزہ پر اسرائیلی بمباری کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ، اسرائیل، امریکا اور بھارت کے خلاف نعرے بازی کی گئی
پاکستان سنی تحریک (پی ایس ٹی) کے تحت مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی بربریت کے خلاف کراچی پریس کلب کے باہر زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
اس موقع پر مظاہرین نے اپنے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بینرز اٹھائے ہوئے تھے جبکہ مظاہرین کی جانب سے نعرے بازی کا بھی سلسلہ جاری رہا۔
مظاہرے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئےمقررین کا کہنا تھا کہ مسلمانوں کے قبلہ اول بیت المقدس فلسطین پر صیہونی ریاست اسرائیل کی جانب سے انسانیت سوز مظالم کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اور مسلم امہ کے حکمرانوں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اسرائیل کو منہ توڑ جواب دیا جائے۔
علمائے کرام کا کہنا تھا کہ