Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Mar 10, 2022 12:00 am views : 346

Brutal father arrested for shooting newborn baby
  • Urdu

نومولود بچی کو گولیاں مارنے والا سفاک باپ گرفتار،سفاک ملزم کی فوری گرفتاری کیلئے 3 ٹیمیں تشکیل دی گئیں تھیں ، ْملزم نے اپنی 7 دن کی کمسن بچی کو پسٹل کے 5 فائر مار کر بے دردی سے قتل کیا تھا۔

نومولود بچی کو گولیاں مارنے والا سفاک باپ گرفتار
پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے نومولود بچی کو فائرنگ سے قتل کرنے والا سفاک ملزم گرفتار کرلیا۔
میانوالی پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے اہم کارروائی کرتےہوئے نومولود بچی کو فائرنگ کرکے قتل کرنے والے بدبخت اور سفاک ملزم شاہزیب کو ڈسٹرکٹ بھکر سے گرفتار کرلیا، کارروائی گزشتہ رات کی گئی۔
ترجمان پنجاب پولیس نے بتایا کہ سفاک باپ نے 5 مارچ کو اپنی 7 دن کی کمسن بچی کو پسٹل کے 5 فائر مار کر بے دردی سے قتل کیا تھا، اور وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور آئی جی پنجاب راؤ سردار علی نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ملزم کو جلد گرفتار کرنے کا حکم دیا تھا، جس کے بعد آئی جی پنجاب آرپی او سرگودھا اور ڈی پی او میانوالی سے ملزم کی گرفتاری کے حوالے سے روزانہ اپ ڈیٹ لیتے رہے۔
ڈی پی او میانوالی اسماعیل الرحمان نے بتایا کہ واقعے کا مقدمہ درج کرنے کے بعد سفاک ملزم کی فوری گرفتاری کیلئے 3 ٹیمیں تشکیل دی گئیں، اسپیشل ٹیموں نے مختلف مقامات پر چھاپے اور ملزم شاہزیب کو ڈسٹرکٹ بھکر سے گرفتار کر لیا، ملزم کو تفتیش کے مراحل جلد مکمل کرتے ہوئے عبرت ناک سزا دلوائی جائے گی،  بچوں اور خواتین پر ظلم و زیادتی کے واقعات پر زیرو ٹالرینس پالیسی جاری کر رکھی ہے۔

Recent News

Black Rain Fears in Pakistan as Weather System Moves in from Iran 1:02
Black Rain Fears in Pakistan as Weather System Moves in from Iran
Mar 18, 2026 01:00 pm
U.S. Needs No Help, Trump 1:02
U.S. Needs No Help, Trump
Mar 18, 2026 12:00 pm
Pakistan strikes Afghan Taliban targets in Kabul 1:23
Pakistan strikes Afghan Taliban targets in Kabul
Mar 17, 2026 04:00 pm
PM Warns of Emergency Preparedness Amid Regional Situation 1:15
PM Warns of Emergency Preparedness Amid Regional Situation
Mar 17, 2026 03:00 pm
Rain and Hailstorm Expected in Karachi 1:05
Rain and Hailstorm Expected in Karachi
Mar 17, 2026 02:00 pm
Indian actress Priyanka Chopra Video Goes Viral 1:15
Indian actress Priyanka Chopra Video Goes Viral
Mar 17, 2026 01:30 pm
Europe Refuses Military Role in Strait of Hormuz 1:11
Europe Refuses Military Role in Strait of Hormuz
Mar 17, 2026 01:00 pm
Pakistan stability measures
1:14
Pakistan stability measures
Mar 16, 2026 05:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved