Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Mar 18, 2022 09:10 pm views : 284

Islamabad - Pakistan is going through the most important period in its history, Interior Minister
  • Urdu

جانے والے واپس آجائیں، سندھ میں گورنر راج کی سمری پیش کر دی، وزیرداخلہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اپنی تاریخ کے اہم ترین دور سے گزر رہا ہے.

اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی وزارت داخلہ میں پریس کانفرنس، وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ سندھ میں گورنر راج لگانے کی سمری وزیراعظم کو پیش کر دی ہے، ابھی فیصلہ نہیں ہوا۔
اس ملک میں ایک ہی لیڈر ہے وہ عمران خان ہے، شیخ رشید ہر وقت عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے، جو لوگ پیسوں کے لئے جا چکے ہیں انہیں بھی کہتا ہوں  کہ جو بِکنے اور بَکنے والے واپس آجاو.
وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ ہمیں سندھ ہاوس میں کچھ کرنے کی کیا ضرورت ہے، ہمیں پہلے سے پتہ تھا کہ سندھ ہاوس میں کیا ہورہا ہے۔
آصف زرداری نے اپنے اراکین کو ووٹنگ کے دن حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے، وزیراعظم نے بھی اپنے اراکین کو ووٹنگ کے دن حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے، ہم پر سیکیورٹی کی ذمہ داریاں ہیں،21 سے 24 تک چھٹی ہوگی 23، مارچ کو پریڈ ہوگی ، پی ٹی آئی کے لوگوں کو کہتا ہوں اپنے علاقوں کو دیکھیں اور وہ واپس آجائیں، ووٹنگ کس وقت ہوگی اس کا فیصلہ اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر کریں گے،  ڈپٹی کمشنر کو کہا ہے کہ دونوں جماعتوں کے جلسے کے لیے الگ الگ مقام کا تعین کرلیں۔
تصادم کی طرف معاملہ نہیں جانا چاہیے، حالات سیاسی تصادم کے متقاضی نہیں ہیں، 480نہیں بلکہ 500 لوگ سندھ ہاوس لے کرآئیں، اپوزیشن بیوقوف ہے ہمیں اطلاع تھی بندے کہاں ہیں، ضمیر فروش لوگ واپس آجائیں، کیوں آپ لوگ جمہوریت کو چھانگا مانگا بنا رہے ہیں۔
شیخ رشید نے کہا کہ یہ لوگ نیشنل گورنمنٹ اور ٹیکنوکریٹ گورنمنٹ کی باتیں کررہے ہیں ، اگر بناسکتے ہو تو بنا کے دکھاو، عمران خان تمہارا جینا حرام کر دے گا۔

Recent News

Pakistan strikes Afghan Taliban targets in Kabul 1:23
Pakistan strikes Afghan Taliban targets in Kabul
Mar 17, 2026 04:00 pm
PM Warns of Emergency Preparedness Amid Regional Situation 1:15
PM Warns of Emergency Preparedness Amid Regional Situation
Mar 17, 2026 03:00 pm
Rain and Hailstorm Expected in Karachi 1:05
Rain and Hailstorm Expected in Karachi
Mar 17, 2026 02:00 pm
Indian actress Priyanka Chopra Video Goes Viral 1:15
Indian actress Priyanka Chopra Video Goes Viral
Mar 17, 2026 01:30 pm
Europe Refuses Military Role in Strait of Hormuz 1:11
Europe Refuses Military Role in Strait of Hormuz
Mar 17, 2026 01:00 pm
Pakistan stability measures
1:14
Pakistan stability measures
Mar 16, 2026 05:00 pm
Pakistan Stock Falls Over 4,300 Points 1:01
Pakistan Stock Falls Over 4,300 Points
Mar 16, 2026 04:45 pm
Dubai Airport Temporarily Shut After Drone Incident Disrupts Flights 1:02
Dubai Airport Temporarily Shut After Drone Incident Disrupts Flights
Mar 16, 2026 03:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved