Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Mar 30, 2022 08:14 pm views : 285

If the Prime Minister had given me 2 or 4 trucks of money, the matter would not have reached here, Sheikh Rashid
  • Urdu

 مجھے مشاورت میں نہیں رکھا لیکن پیسوں کے 2، 4 ٹرک وزیراعظم مجھے بھی دے دیتے تو بات یہاں تک نہ پہنچتی، شیخ رشید نے عمران خان کے ساتھ کھڑے رہنے کا دعوہ کردیا-

اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ مجھے مشاورت میں نہیں رکھا لیکن پیسوں کے دو چار ٹرک وزیراعظم اگر مجھے بھی دے دیتے تو بات یہاں تک نہ پہنچتی۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ کیڑے مکوڑے پیسے لے کر اپنے ضمیر کو بیچتے ہیں، انہوں نے صدام حسین اور اسامہ بن لادن کا مال کھایا، مال اپوزیشن کی کمزوری ہے لیکن ضمیر فروش ناکام ہوں گے۔
انہوں نے کہا کہ ضمیر فروشوں کی سوچ جو مرضی ہو لیکن عوام کی سوچ اور ووٹ عمران خان کے ساتھ ہے، عمران خان کے ساتھ میں چٹان کی طرح کھڑا ہوں۔
شیخ رشید نے کہا کہ یہ سارے لوگ تھوڑے عرصے کی بات ہے، آئندہ الیکشن میں آپ کی مقبولیت مزید بڑھے گی اور یہ سب چل کر آپ کے پاس واپس آئیں گے لیکن تب ان کو لات مار دینا لیکن عمران خان سب کو معاف کر دیتے ہیں۔
وزیر داخلہ نے کہا کہ یہ گیٹ نمبر 4 جی ایچ کیو کی پیداوار ہیں اور گل حمید ان کا سیاسی مشیر ہوتا تھا، سب جانتے ہیں کہ مثاق جمہوریت کس نے کروایا تھا۔
شیخ رشید نے انکشاف کیا کہ انہوں نے سعودی بادشاہ عبداللہ کے ذریعے فوج پر دباؤ ڈالا اور فوج کو مجبور کیا لیکن وہ ایسا نہیں چاہتی تھی کہ یہ سعودی عرب جائیں۔ اسی طرح کا ڈرامہ اٹک میں ہوا اور یہ بیمار ہوگئے جس کے بعد آرمی کے میڈیکل بورڈ نے رپورٹ دی کہ انکی صحت بڑی نازک ہے اور علاج کی غرض سے باہر جانے دینے کا فیصلہ کیا گیا۔

Recent News

Pakistan strikes Afghan Taliban targets in Kabul 1:23
Pakistan strikes Afghan Taliban targets in Kabul
Mar 17, 2026 04:00 pm
PM Warns of Emergency Preparedness Amid Regional Situation 1:15
PM Warns of Emergency Preparedness Amid Regional Situation
Mar 17, 2026 03:00 pm
Rain and Hailstorm Expected in Karachi 1:05
Rain and Hailstorm Expected in Karachi
Mar 17, 2026 02:00 pm
Indian actress Priyanka Chopra Video Goes Viral 1:15
Indian actress Priyanka Chopra Video Goes Viral
Mar 17, 2026 01:30 pm
Europe Refuses Military Role in Strait of Hormuz 1:11
Europe Refuses Military Role in Strait of Hormuz
Mar 17, 2026 01:00 pm
Pakistan stability measures
1:14
Pakistan stability measures
Mar 16, 2026 05:00 pm
Pakistan Stock Falls Over 4,300 Points 1:01
Pakistan Stock Falls Over 4,300 Points
Mar 16, 2026 04:45 pm
Dubai Airport Temporarily Shut After Drone Incident Disrupts Flights 1:02
Dubai Airport Temporarily Shut After Drone Incident Disrupts Flights
Mar 16, 2026 03:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved