Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Mar 31, 2022 07:32 pm views : 267

48 hours important, nothing final, politics can take a new turn: Satisfaction to Sheikh Rashid
  • Urdu

48گھنٹے اہم،کوئی چیز فائنل نہیں، سیاست نیا رخ اختیار کرسکتی ہے: شیخ رشید کو اطمینان،اپوزیشن کا اسپیکر پنجاب اسمبلی کیخلاف بھی تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ،پی ٹی آئی سے ناراض3 گروپوں کا مشترکہ اجلاس.


شیخ رشید نے کہا کہ رولز اور طریقہ کار کےمطابق گورنر وزیراعلیٰ کوبلا کر استعفےکی تصدیق کرتاہے، تصدیق کے دو سے تین روز بعد استعفیٰ منظور ہوجاتا ہے۔
متحدہ اپوزیشن نے پہلے ہی وزیر اعلیٰ کے لیے اپنا امیدوار لانے کا اعلان کر رکھا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ قائد حزب اختلاف پنجاب اسمنلی حمزہ شہباز نے پارلیمانی پارٹی کے اہم رہنماں کو مسودہ تیار کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔
ذرائع کے مطابق مسودہ تیار ہوتے ہی قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کو پیش کیا جائے گا، حتمی منظوری کے بعد تحریک عدم اعتماد اسمبلی سیکرٹریٹ میں پیش ہو گی۔
موڈیز کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد پاکستان میں پالیسی کے تسلسل پر سوالیہ نشان ہے، تحریک عدم اعتماد حکومت کے ریفارمز متعارف کرانے کی صلاحیت پر اثر انداز ہو گی۔
ریٹنگ ایجنسی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ بیرونی فنڈنگ کے حصول میں تحریک عدم اعتماد رکاوٹ ہو گی اور آئی ایم ایف سے فنڈنگ کے حصول میں دشواریاں رہیں گی۔
موڈیز کا کہنا ہے کہ 8 ماہ میں پاکستان کا جاری خسارہ 12 ارب ڈالر رہا جبکہ رواں مالی سال جاری خسارہ جی ڈی پی تناسب سے 5 سے 6 فیصد رہے گا، اس سے قبل جاری خسارہ جی ڈی پی تناسب سے 4 فیصد رہنے کے اندازے تھے۔
اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ چھینہ، علیم خان اور ترین گروپ کے رہنماؤں کا مشترکہ غیر رسمی اجلاس ہوا ہے، جس میں اراکین نے آئندہ کے لائحہ عمل پر بات چیت کی۔
اس کے علاوہ تینوں گروپس کے علیحدہ اپنے اپنے مشاورتی اجلاس بھی آج ہوں گے جس میں پنجاب میں وزیر اعلیٰ کیلئے مشترکہ فیصلے پر ایک دوسرے کو قائل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔
واضح رہے کہ علیم خان گروپ گزشتہ روز ہی پرویز الہٰی کی حمایت نہ کرنے کا اعلان کرچکا ہے، علیم خان گروپ کے ترجمان اپوزیشن کے ساتھ چلنے کا اعلان بھی کرچکے ہیں۔

Recent News

Pakistan strikes Afghan Taliban targets in Kabul 1:23
Pakistan strikes Afghan Taliban targets in Kabul
Mar 17, 2026 04:00 pm
PM Warns of Emergency Preparedness Amid Regional Situation 1:15
PM Warns of Emergency Preparedness Amid Regional Situation
Mar 17, 2026 03:00 pm
Rain and Hailstorm Expected in Karachi 1:05
Rain and Hailstorm Expected in Karachi
Mar 17, 2026 02:00 pm
Indian actress Priyanka Chopra Video Goes Viral 1:15
Indian actress Priyanka Chopra Video Goes Viral
Mar 17, 2026 01:30 pm
Europe Refuses Military Role in Strait of Hormuz 1:11
Europe Refuses Military Role in Strait of Hormuz
Mar 17, 2026 01:00 pm
Pakistan stability measures
1:14
Pakistan stability measures
Mar 16, 2026 05:00 pm
Pakistan Stock Falls Over 4,300 Points 1:01
Pakistan Stock Falls Over 4,300 Points
Mar 16, 2026 04:45 pm
Dubai Airport Temporarily Shut After Drone Incident Disrupts Flights 1:02
Dubai Airport Temporarily Shut After Drone Incident Disrupts Flights
Mar 16, 2026 03:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved