Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Mar 31, 2022 07:37 pm views : 270

Meeting calls for reopening of closed girls' schools
  • Urdu

افغان سول سوسائٹی کا مشاورتی اجلاس -اجلاس میں لڑکیوں کے بند اسکولوں کو دوبارہ کھولنے کا مطالبہ کیا گیا-

افغان سول سوسائٹی کا مشاورتی اجلاس "عوامی آواز" کے موضوع کے تحت منعقد ہوا۔
اجلاس میں افغانستان کے 34 صوبوں سے سول سوسائٹی کے کارکنوں اور عمائدین کو مدعو کیا گیا جس کا مقصد موجودہ مسائل کا حل تلاش کرنا تھا۔
سول سوسائٹی کے کارکنوں نے موجودہ حکومت کی حمایت کے علاوہ اسلامی امارت سے مطالبہ کیا کہ وہ انہیں مذاکرات کے لیے وقت دے تاکہ حکام کے ساتھ لوگوں کے مسائل بانٹے جا سکیں۔ اجلاس میں مدعو مہمانوں نے اسلامی امارت سے مطالبہ کیا کہ وہ لڑکیوں کے بند اسکولوں کو دوبارہ کھولے۔
 ایک این جی او کی سربراہ کا کہنا تھا کے لڑکیوں کے اسکول بند کرنے سے مساعل جنم لے رہے ہیں-
کارکنوں کا کہنا ہے کے ہمارا افغانستان میدان جنگ بن چکا ہے۔افغان جنگ سے تھک چکے ہیں ہم اور جنگ نہیں چاہتے۔
سول سوسائٹی کے کارکنوں کا مطالبہ ہے حکومت کی اصلاح کے لیے ان کی آواز سنی جاے اور انہیں اپنی حکومت اور افغانستان کے سیاسی ڈھانچے کے تکمیلی کے طور پر دیکھا جاے-
این جی او کی سربراہ زہرہ بہمن نے کہنا تھا کے لڑکیوں کے اسکول بند کرنا ایک بہت بڑا مسئلہ ہے۔پچھلے طالبان دور میں،
میں ان لوگوں میں سے ایک تھی جو اسکول سے محروم تھے۔
پیپلز وائس ممبر آف دی اسٹیئرنگ کمیٹی محمد رسول تانی افسوس کا اظہار کرتے ہوے کہا کے ہمارا افغانستان میدان جنگ بن چکا ہے۔ایک جو اقتدار میں ہے وہ دوسرے سے لڑتا ہے اور دوسرا جو اقتدار میں ہےوہ دوسرے سے لڑتا ہے۔
تمام افغانوں، اقوام اور سول سوسائٹی کو موجودہ انتظامیہ کے ساتھ تعاون کرنا چاہیے-
  سول سوسائٹی کے ممبر کا کہنا ہے کہ ہماری موجودہ حکومت سے توقع کی جاتی ہے کہ وہ سول سوسائٹی کو حریف کے طور پر نہ دیکھیں۔بلکہ ہمیں اپنی حکومت اور افغانستان کے سیاسی ڈھانچے کے تکمیلی کے طور پر دیکھا جانا چاہئے


Recent News

Pakistan strikes Afghan Taliban targets in Kabul 1:23
Pakistan strikes Afghan Taliban targets in Kabul
Mar 17, 2026 04:00 pm
PM Warns of Emergency Preparedness Amid Regional Situation 1:15
PM Warns of Emergency Preparedness Amid Regional Situation
Mar 17, 2026 03:00 pm
Rain and Hailstorm Expected in Karachi 1:05
Rain and Hailstorm Expected in Karachi
Mar 17, 2026 02:00 pm
Indian actress Priyanka Chopra Video Goes Viral 1:15
Indian actress Priyanka Chopra Video Goes Viral
Mar 17, 2026 01:30 pm
Europe Refuses Military Role in Strait of Hormuz 1:11
Europe Refuses Military Role in Strait of Hormuz
Mar 17, 2026 01:00 pm
Pakistan stability measures
1:14
Pakistan stability measures
Mar 16, 2026 05:00 pm
Pakistan Stock Falls Over 4,300 Points 1:01
Pakistan Stock Falls Over 4,300 Points
Mar 16, 2026 04:45 pm
Dubai Airport Temporarily Shut After Drone Incident Disrupts Flights 1:02
Dubai Airport Temporarily Shut After Drone Incident Disrupts Flights
Mar 16, 2026 03:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved