شہباز شریف نے سپریم کورٹ کا فیصلہ آتے ہی پی ٹی آئی کو مصالحت کی پیش کش کر دی، گزشتہ روز بنی گالا میں وزیراعظم کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس ہوا جس میں مبینہ دھمکی آمیز مراسلے کو پبلک کرنے سے متعلق مشاورت کی گئی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج مستعفی ہوسکتے ہیں جب کہ اسحاق ڈار رواں ماہ کے آخر تک وطن واپس آئیں گے۔
میڈیا رپورٹ کا کہنا ہے کہ مراسلے کو پبلک کرنے کے لیے آج کابینہ سے منظوری لیے جانے کا امکان ہے۔
وزیراعظم سے سیکرٹری خارجہ کی ملاقات، مبینہ دھمکی آمیز مراسلے پر مشاورت
عمران خان نے دھمکی دینے والے امریکی عہدیدار کا نام بتا دیا