Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Apr 13, 2022 08:16 pm views : 474

Imran Khan's angry workers are creating a very dangerous trend ', Sherry Rehman
  • Urdu

'عمران خان کے مشتعل کارکنان ایک بہت ہی خطرناک رجحان پیدا کر رہے ہیں'، شیری رحمان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی طرز سیاست کی وجہ سے ملک میں گالم گلوچ بڑھ رہا ہے، پی ٹی آئی قیادت اس تمام صورتحال کی ذمہ دار ہے

شیری رحمان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی طرز سیاست کی وجہ سے ملک میں گالم گلوچ بڑھ رہا ہے، عمران خان کے مشتعل کارکنان ایک بہت ہی خطرناک رجحان پیدا کر رہے ہیں۔
پیپلزپارٹی کی نائب صدر و سینیٹر شیری رحمان نے اپنے بیان میں کہا کہ کارکنان سوشل میڈیا اور عام زندگی میں وہی عمل کرتے ہیں جو قیادت کہتی ہے، پی ٹی آئی قیادت اس تمام صورتحال کی ذمہ دار ہے، عوام کے کارکردگی متعلق سوالات سے بچنے کے لئے امریکہ مخالف بیانیہ بنایا جا رہا ہے، لوگ آپ کے بیانیہ کی سیاست سے تنگ آ چکے ہے۔
شیری رحمان کا کہنا تھا کہ کہ پوری قوم کو معلوم ہے آپ صرف ووٹ کے لئے نیا بیانیہ بنا رہے ہیں، آپ کارکان سے وہ نعرے لگوا رہے ہیں جو آپ خود نہیں لگا سکتے، پی ٹی آئی کا کرپشن کے خلاف بیانیہ بھی جھوٹ پر مبنی تھا، پی ٹی آئی کی حکومت سے پہلے پاکستان کرپشن انڈیکس میں 117 ویں نمبر پر تھا، پی ٹی آئی حکومت کی وجہ سے 2021 میں پاکستان 140 ویں نمبر پر پہنچ گیا، اب جب کرپشن اور احتساب کا بیانیہ بے نقاب ہو گیا ہے، پی ٹی آئی فرضی خط کی آڑ میں نئے بیانیے کی تلاش میں نکل پڑی ہے۔

Recent News

Pakistan strikes Afghan Taliban targets in Kabul 1:23
Pakistan strikes Afghan Taliban targets in Kabul
Mar 17, 2026 04:00 pm
PM Warns of Emergency Preparedness Amid Regional Situation 1:15
PM Warns of Emergency Preparedness Amid Regional Situation
Mar 17, 2026 03:00 pm
Rain and Hailstorm Expected in Karachi 1:05
Rain and Hailstorm Expected in Karachi
Mar 17, 2026 02:00 pm
Indian actress Priyanka Chopra Video Goes Viral 1:15
Indian actress Priyanka Chopra Video Goes Viral
Mar 17, 2026 01:30 pm
Europe Refuses Military Role in Strait of Hormuz 1:11
Europe Refuses Military Role in Strait of Hormuz
Mar 17, 2026 01:00 pm
Pakistan stability measures
1:14
Pakistan stability measures
Mar 16, 2026 05:00 pm
Pakistan Stock Falls Over 4,300 Points 1:01
Pakistan Stock Falls Over 4,300 Points
Mar 16, 2026 04:45 pm
Dubai Airport Temporarily Shut After Drone Incident Disrupts Flights 1:02
Dubai Airport Temporarily Shut After Drone Incident Disrupts Flights
Mar 16, 2026 03:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved