Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Apr 17, 2022 08:36 pm views : 267

Location : Different places

Islamabad- Pakistan urges Kabul to secure Pak-Afghan border after reports of terrorist attacks
  • Urdu

دہشت گرد افغان سرزمین سے پاکستان میں کاروائیاں کر رہے ہیں، دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ چند روز میں پاک افغان سرحد پر پیش آنے والے واقعات میں اضافہ ہوا ہے، ان واقعات میں پاکستانی سیکیورٹی فورسز کو سرحد پار سے نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
ترجمان کا کہنا تھا کہ پاکستان نے گذشتہ چند ماہ میں بارہا افغان حکومت سے پاک افغان سرحدی علاقوں کو محفوظ بنانے کی درخواست کی ہے.دہشت گرد افغان سرزمین کا استعمال کرتے ہوئے پاکستان میں کاروائیاں کر رہے ہیں۔ پاکستان اور افغانستان گزشتہ کئی ماہ سے ادارہ جاتی چیلنجز سے مشترکہ سرحد پر موثر رابطوں و سیکیورٹی کے لیے رابطے میں ہیں۔
انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے سرحدی علاقوں میں کالعدم تحریک طالبان سرحدی چوکیوں پر حملے کر رہی ہے۔ ان حملوں کے نتیجہ میں کئی پاکستانی فوجی شہید ہو چکے ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ 14 اپریل کو افغانستان سے  دہشت گردوں کے ہاتھوں شمالی وزیرستان میں پاک فوج کے 7 سپاہی شہید ہوئے۔ پاکستان ایک مرتبہ پھر دہشت گردوں کی جانب سےافغان سرزمین سے پاکستان میں کاروائیوں سخت الفاظ میں مذمت کرتا ہے۔ یہ عمل  سرحد کے ساتھ ساتھ امن و استحکام برقرار رکھنے کی کوشیشوں کے کیے نقصان دہ ہے۔
انہوں نے افغان حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ پاک افغان سرحد کو محفوظ بنانے بنائے۔ پاکستان میں دہشت گرد کاروائیوں میں ملوث افراد کے خلاف سخت کاروائی کرے۔
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان افغانستان کی آزادی سلامتی اور علاقائی سالمیت کے عزم کی تجدید کرتا ہے اور تمام شعبوں میں باہمی تعلقات کے استحکام کے لیے افغان حکومت سے قریبی تعاون کو تیار ہے۔

Recent News

Pakistan strikes Afghan Taliban targets in Kabul 1:23
Pakistan strikes Afghan Taliban targets in Kabul
Mar 17, 2026 04:00 pm
PM Warns of Emergency Preparedness Amid Regional Situation 1:15
PM Warns of Emergency Preparedness Amid Regional Situation
Mar 17, 2026 03:00 pm
Rain and Hailstorm Expected in Karachi 1:05
Rain and Hailstorm Expected in Karachi
Mar 17, 2026 02:00 pm
Indian actress Priyanka Chopra Video Goes Viral 1:15
Indian actress Priyanka Chopra Video Goes Viral
Mar 17, 2026 01:30 pm
Europe Refuses Military Role in Strait of Hormuz 1:11
Europe Refuses Military Role in Strait of Hormuz
Mar 17, 2026 01:00 pm
Pakistan stability measures
1:14
Pakistan stability measures
Mar 16, 2026 05:00 pm
Pakistan Stock Falls Over 4,300 Points 1:01
Pakistan Stock Falls Over 4,300 Points
Mar 16, 2026 04:45 pm
Dubai Airport Temporarily Shut After Drone Incident Disrupts Flights 1:02
Dubai Airport Temporarily Shut After Drone Incident Disrupts Flights
Mar 16, 2026 03:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved