Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

May 07, 2022 05:23 pm views : 423

Islamabad - Order to declare Pika Section 20 unconstitutional challenged in Supreme Court
  • Urdu

ایف آئی اے نے پیکا سیکشن 20 کو غیرآئینی قرار دینے کا اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکمنامہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ہے

ایف آئی اے نے پیکا سیکشن 20 کو غیرآئینی قرار دینے کا اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکمنامہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ہے، جس میں مؤقف پیش کیا گیا ہے کہ کسی قانونی جواز کے بغیر اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ایف یو جے کو ریلیف دیا ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ نے آئین کے آرٹیکل 19 اور 19 اے کی غلط تشریح کی ہے۔
ایف آئی اے کی سپریم کورٹ میں دی گئی درخواست میں استدعا کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے پیکا کے سیکشن 20 کو بغیر کسی قانونی جواز کے غیر فعال کیا ہے، سیکشن 20 کے غیر فعال ہونے سے قانون شکنوں کو قانون کی خلاف ورزی کرنے کی ترغیب ملے گی، 8 اپریل 2022 کا اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کیا جائے۔
واضح رہے کہ گزشتہ حکومت میں  پیکا ترمیمی آرڈیننس جاری کیا گیا تھا جس کو  پی بی اے و دیگر صحافتی تنظیموں نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کیا اور پیکا کے سیکشن 20 کے تحت ایف آئی اے کے بے جا اختیارات کو بھی چیلنج کیا گیا تھا۔ کیس کے عدالتی فیصلے میں ہتک عزت کو قابل دست اندازی جرم بنانے والی پیکا شق 20 بھی کالعدم قرار دے دی گئی تھی جبکہ پیکا قانون پر ایف آئی اے کا اختیار سے تجاوز پر انکوائری کا حکم دے دیا گیا تھا۔ جب  کہ ایف آئی اے کی جانب سے پیکا سیکشن 20 کے تحت درج مقدمات بھی خارج کر دیے گئے تھے۔

Recent News

Pakistan strikes Afghan Taliban targets in Kabul 1:23
Pakistan strikes Afghan Taliban targets in Kabul
Mar 17, 2026 04:00 pm
PM Warns of Emergency Preparedness Amid Regional Situation 1:15
PM Warns of Emergency Preparedness Amid Regional Situation
Mar 17, 2026 03:00 pm
Rain and Hailstorm Expected in Karachi 1:05
Rain and Hailstorm Expected in Karachi
Mar 17, 2026 02:00 pm
Indian actress Priyanka Chopra Video Goes Viral 1:15
Indian actress Priyanka Chopra Video Goes Viral
Mar 17, 2026 01:30 pm
Europe Refuses Military Role in Strait of Hormuz 1:11
Europe Refuses Military Role in Strait of Hormuz
Mar 17, 2026 01:00 pm
Pakistan stability measures
1:14
Pakistan stability measures
Mar 16, 2026 05:00 pm
Pakistan Stock Falls Over 4,300 Points 1:01
Pakistan Stock Falls Over 4,300 Points
Mar 16, 2026 04:45 pm
Dubai Airport Temporarily Shut After Drone Incident Disrupts Flights 1:02
Dubai Airport Temporarily Shut After Drone Incident Disrupts Flights
Mar 16, 2026 03:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved