Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

May 24, 2022 05:55 pm views : 262

Location : Domestic Place

Peshawar- Tomorrow I will leave KP with the biggest procession in the history of Pakistan, Imran Khan
  • Urdu

کل کے پی سے پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جلوس لیکر نکلوں گا عمران خان نے کہا ملک کامستقبل جوانوں کے ہاتھ میں ہے یہ جنگ ہم سب کی ہے- مجھے اپنی جان کی پرواہ نہیں ،یہ ملک کیلئے جہاد ہے

میڈیا رپورٹ کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کل کے پی سے پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جلوس لیکر نکلوں گا، قافلے ہمارے ساتھ جمع ہونگے اور ہم اسلام آباد پہنچیں گے، کوئی بھی ہمیں روکنا چاہتاہے تو ہمیں روک کر دکھا دے۔
عمران خان کا کہنا تھا اگرملک میں کسی کی جان کو خطرہ ہے تو وہ میری جان کو خطرہ ہے ، مجھے اپنی جان کی پرواہ نہیں ہے ،یہ ملک کیلئے جہاد ہے۔
پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا شریف،زرداری دور میں400ڈرون حملے ہوئے ، ڈرون حملوں کیخلاف انھوں نے ایک لفظ نہیں بولاکیونکہ ان پیسہ باہرہے، ان کے لیڈرز کے پیسے باہر ہیں،امریکی ان کو سازش کےتحت لیکر آئے، ان کی غلامی سے موت بہتر ہے اس لئے میں جہاد کا اعلان کیا ہے۔
انھوں نے لوگوں سے اپیل کی کہ خدا کے واسطے خوف کی زنجیریں توڑ دیں ، یہ غلام بناتا ہے ، یہ کتنے لوگوں کوجیلوں میں ڈالیں گے، عوام کا سمندر نکلنا چاہتا ہے یہ اسے جیلوں میں نہیں ڈال سکتے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ ایک ہماری تباہی اور دوسرا حقیقی آزادی کا راستہ ہے ، حقیقی آزادی کیلئے ہر شہری کو باہر نکلنا چاہیے ، عوام کے سمندر کوکوئی نہیں روک سکتا۔

Recent News

Pakistan strikes Afghan Taliban targets in Kabul 1:23
Pakistan strikes Afghan Taliban targets in Kabul
Mar 17, 2026 04:00 pm
PM Warns of Emergency Preparedness Amid Regional Situation 1:15
PM Warns of Emergency Preparedness Amid Regional Situation
Mar 17, 2026 03:00 pm
Rain and Hailstorm Expected in Karachi 1:05
Rain and Hailstorm Expected in Karachi
Mar 17, 2026 02:00 pm
Indian actress Priyanka Chopra Video Goes Viral 1:15
Indian actress Priyanka Chopra Video Goes Viral
Mar 17, 2026 01:30 pm
Europe Refuses Military Role in Strait of Hormuz 1:11
Europe Refuses Military Role in Strait of Hormuz
Mar 17, 2026 01:00 pm
Pakistan stability measures
1:14
Pakistan stability measures
Mar 16, 2026 05:00 pm
Pakistan Stock Falls Over 4,300 Points 1:01
Pakistan Stock Falls Over 4,300 Points
Mar 16, 2026 04:45 pm
Dubai Airport Temporarily Shut After Drone Incident Disrupts Flights 1:02
Dubai Airport Temporarily Shut After Drone Incident Disrupts Flights
Mar 16, 2026 03:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved