May 26, 2022 06:10 pm
views : 258
Location : Domestic Place
Karachi- US dollar has become more expensive against the rupee
کراچی، روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوگیا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ پچاس پیسے بڑھ گیا
ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں پاکستانی روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالر 200 روپے سے زائد کی قدر پر برقرار ہے۔
انٹربینک میں آج ڈالرکا بھاؤ 9 پیسے مہنگا ہوا ہے جس کے بعد ایک ڈالرکی قیمت 202 روپے ایک پیسا ہے۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالرکا بھاؤ 50 پیسے بڑھ کر 203 روپے 50 پیسے ہے۔