Jun 23, 2022 04:50 pm
views : 358
Location : domestic place
Karachi- Power tariff likely to increase by Rs11.34 for K-Electric consumers
کراچی،
کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی گیارہ روپے چونتیس پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے
کی تیاریاں، نیپرا کے الیکٹرک کی درخواست پر چار جولائی کو سماعت کرے گا،
یہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ میں تاریخی اضافہ ہوگا
شہر قائد
کے باسیوں کیلئے بری خبر، کے الیکٹرک نے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ
کیلئے 11 روپے 34 پیسے فی یونٹ اضافے کیلئے درخواست دائر کردی۔
کے
الیکٹرک نے مئی کیلئے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ میں تاریخی اضافے کی درخواست کی
ہے، نیپرا کے الیکٹرک کی درخواست پر 4 جولائی کو سماعت کرے گا۔
کے
الیکٹرک کی جانب سے 11 روپے 34 پیسے فی یونٹ اضافہ مانگا گیا ہے، منظوری کی
صورت میں صارفین پر 22 ارب 65 کروڑ کا اضافی بوجھ پڑے گا۔