Jul 07, 2022 03:20 pm
views : 369
Location : different areas
Karachi- Covid death toll rises to 9, highest since four months
اسلام
آباد، کورونا کے نو مریض انتقال کرگئے،مثبت کیسزکی تعداد آٹھ سو باہتر
ہوگئی، ملک بھر میں کورونا کے تئیس ہزار ایک سو پچیس ٹیسٹ کئے گئے
ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے نو مریض انتقال کرگئے۔
قومی
ادارہ صحت (این آئی ایچ ) کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا
سے متاثر نو افراد انتقال کرگئے۔ کورونا کے165 مریضوں کی حالت تشویشناک
ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کورونا کے 23 ہزار125 ٹیسٹ کئےگئے
جس میں 872کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔ کورونا کے 165 مریضوں کی حالت
تشویشناک ہے۔ ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 3.77 فیصد ریکارڈ کی گئی۔