Apr 11, 2017 05:17 pm
views : 721
Location : Planning and Development Office
Islamabad- Federal Minister Planning and Development Ahsan Iqbal chairs Meeting
اسلام آباد، وفاقی وزیر و ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن احسن اقبال کی زیر صدارت سینٹرل ڈیولپمنٹ ورکنگ پارٹی کا اجلاس
اسلام آباد میں وفاقی وزیر و ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن احسن اقبال کی زیر صدارت سینٹرل ڈیولپمنٹ ورکنگ پارٹی کا اجلاس ہوا۔
اجلاس میں توانائی، صحت، اعلی تعلیم، صنعت، ہاوسنگ، ٹرانسپورٹ اور واٹر
ریسورسز کے اربوں روپے کے متعدد ترقیاتی منصوبے پر زیر غور کیا گیا۔منصوبے
وفاق اور مختلف صوبائی حکومتوں کی جانب سے پیش کئے گئے۔
اجلاس میں وفاقی وزارتوں اور صوبائی حکومتوں کے اعلی حکام نے شرکت کی۔