Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Apr 13, 2017 05:41 pm views : 815

Location : Sindh Assembly

Karachi- CM Sindh Syed Murad Ali Shah addresses
  • Urdu

کراچی ، سندھ کو گیس نہ ملی تو سب کی گیس کی بند کردیں گے،مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ کو گیس نہ ملی تو سب کی گیس کی بند کردیں گے، سوئی سدرن کے دفاتر کراچی ہی میں ہیں ، انتظام خود سنبھال لیں گے۔
وزیراعلیٰ سندھ نےسندھ اسمبلی میں خطاب کے دوران وفاق اور سوئی سدرن کو وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ ہمارا صوبہ 70ستر فیصد گیس پیدا کرتا ہے، لیکن شہر میں گیس کی صورتحال سب کے سامنے ہے ۔گزشتہ چار ماہ سے سوئی سدرن ہمیں گیس فراہم نہیں کررہی ۔
انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت کو متنبہ کررہا ہوں کے اس ہفتے کے آخر تک گیس کی صورتحال بہتر نہ کی تو گیس لائن بند کردیں گے۔
مراد علی شاہ نے دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ گیس نہ ملی توسوئی سدرن گیس کےدفترپردھاوابول دیں گے۔ایم کیو ایم اراکین نے بھی وزیراعلیٰ سندھ کے مطالبے کی حمایت کردی ۔
وزیر اعلیٰ نے کہا کہ نوری آباد میں 100 میگاواٹ کا بجلی گھر تیارہےجس کی ٹیسٹنگ کے لیےسوئی سدرن کمپنی گیس نہیں دے رہی ،4مہینوں سے بجلی گھر کو گیس فراہمی کیلئے ٹال مٹول کی جا رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ بجلی گھر سے ٹرانسمیشن لائن کے الیکٹرک سے منسلک بھی کردی ہے ،سو میگاواٹ بجلی کے الیکٹرک کو دینی ہے اور اپریل سے اسے آن لائن کرنا تھا ،کے الیکٹرک بجلی مانگ رہا ہے ہم دے نہیں پا رہے۔
مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ 70فیصد گیس پیدا کرتاہے اورگیس ہمیں نہیں مل رہی، وزیر اعلی سوئی سدرن نےآج ہماری بات نہ مانی توحکومت اورپوزیشن ارکان سےتعاون مانگوں گا ،کل میں نےسوئی سدرن کےایم ڈی سےکہاتھاآج 11بجےتک انتظار کریں گے۔

Recent News

shocking and film-style robbery 1:03
shocking and film-style robbery
Mar 19, 2026 04:00 pm
Nora Fatehi Breaks Silence, Says Vulgar Version Made Without Consent 1:04
Nora Fatehi Breaks Silence, Says Vulgar Version Made Without Consent
Mar 19, 2026 02:00 pm
COAS Emphasizes Unity and National Harmony 1:12
COAS Emphasizes Unity and National Harmony
Mar 19, 2026 01:00 pm
Deadly Storm and Heavy Rain Claim 19 Lives in Karachi
1:05
Deadly Storm and Heavy Rain Claim 19 Lives in Karachi
Mar 19, 2026 12:00 pm
Female Suicide Bomber Arrested 1:26
Female Suicide Bomber Arrested
Mar 18, 2026 05:00 pm
“Pray for My Marriage” – Hania Aamir’s Viral Video Sparks Social Media Buzz 1:02
“Pray for My Marriage” – Hania Aamir’s Viral Video Sparks Social Media Buzz
Mar 18, 2026 04:00 pm
Man Arrested in Lahore for Harassing Women on Streets 1:01
Man Arrested in Lahore for Harassing Women on Streets
Mar 18, 2026 02:00 pm
Black Rain Fears in Pakistan as Weather System Moves in from Iran 1:02
Black Rain Fears in Pakistan as Weather System Moves in from Iran
Mar 18, 2026 01:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved