فیصل آباد ،وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شر یف کی آمد سے پہلے بینرز اآویزاں
وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شر یف کی آمد سے پہلے فیصل آباد کے
چوراہوں،گلیوں اور شہر کہ اہم مقامات کو وزیر اعلی میاں شہباز شریف کہ
بینرزسے بھر دیا گیا ۔ہر جگہ پر وزیر اعلی میاں شہباز شریف کہ بینرز
کے ساتھ اعلی سیاسی شخصیا ت کی بھی تصویریں نمایا ں نظر آتی ہیں۔
اس موقع پر وزیر اعلی میاں شہباز شریف کی آمد کے سلسلہ میں ضلع کونسل کے ممبران کا کہنا تھا ہم انشاء اللہ شہباز شریف کا استقبال کریں گے انہوں نے بہت اچھے اچھے فیصل
آباد کو پروجیکٹ دیئے ہیں اور ان میں سے خاص طور پر ایکسپریس وے بہت بڑا
پرجیکٹ دیا ہے۔