پشاور،خیبر پختونخواہ حکومت کی جانب سے کتب میلے کا انعقاد
پشاورمیں ارکاؤز ہال میں خیبر پختونخوا کی جانب سے کتب میلے کا انعقاد کیا گیا ۔
خیبر پختونخواہ حکومت کے ترجمان مشتاق غنی نے کتب میلے کےآ خری روز بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔
اس پروگرام کا مقصد طلبا اور طالبات کو کتابوں کی طرف دوبارہ لانا ہیں اور
لوگوں کی بڑی تعداد نے اس میں شرکت بھی کی اور کتابوں کے مطالحہ میں دلچسپی
بھی ظاہر کی
آج کے جدید دور میں لڑکے اور لڑکیاں مطالحہ سے دور ہوتے جارہے ہیں جو کہ لمحہ فکریہ ہیں ۔
تقریب میں شریک لوگوں کا کہنا تھا کہ والدین اور اساتذہ کے ہاتھوں میں موبائل کی وجہ طلبا کا رحجان کتابوں سے دور ہوتا جا رہا ہیں۔