Apr 15, 2017 07:00 pm
views : 635
Location : Pakistan Military Academy Kakul
PAkistan Army Passing Out Parade
کاکول ،پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آؤٹ تقریب
پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں پی ایم اے لانگ کورس انٹیگریٹیڈ کورس اور مجاہد کورس کی پاسنگ آؤٹ تقریب ہوئی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق قطر کے وزیر دفاع ڈاکٹر خالد بن محمد تقریب کے
مہمان خصوصی تھے، پاس آؤٹ ہونے والوں میں سعودی عرب اور فلسطین کے کیڈیٹس
بھی شامل تھے۔
اکیڈمی سینئر انڈر آفیسر عمران فیض کو اعزازی تلوار ،بٹیلین سینئر انڈر
آفیسر احمد جواد کو صدارتی گولڈ میڈل جبکہ اوورسیز میڈل فلسطین کے الائیڈ
انڈر آفیسر اشرف کو دیا گیا۔