Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Nov 06, 2017 02:47 pm views : 547

Location : Naitonal Assembly Chamber

Islamabad- Speaker National Assembly meets Chairman of the state Duma Committee
  • Urdu

اسلام آباد،روس کی اسٹیٹ ڈوما کمیٹی برائے انٹر نیشنل افیئرز کے چیئر مین کیاسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات

روس کی اسٹیٹ ڈوما کمیٹی برائے انٹر نیشنل افیئرز کے چیئر مین نےاسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات کی،ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر اسپیکرسردارایاز صادق نے کہا کہ پاکستان روس کے ساتھ اپنے تعلقات کو بڑی قدر کے نگاہ سے دیکھتا ہے،پاکستان اپنے قریبی دوست ممالک کے ساتھ تعلقات کو مزید مضبوط اور مستحکم بنانا چاہتا ہے۔
اس پیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ پاکستان کی پارلیمان اور عوام روس کے ساتھ اپنے علاقائی ترقی،تجارتی واقتصادی تعاون کو مزید وسعت دینے کے خواہاں ہیں،علاقائی و اقتصادی ترقی کے اہداف کو حاصل کرنے کے لیے دوست ممالک کے پارلیمانوں کے درمیان پارلیمانی وفود کا تبادلہ ہونا ضروری ہے۔
سپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ پاک،چین اقتصادی راہداری پورے خطے کے لیے گیم چینجر کی اہمیت رکھتا ہے جس سے خطے کی عوام مستفید ہونگے،پاک،چین اقتصادی راہداری روس سے ہوتی ہوئی وسطی ایشیائی ممالک کی تجارتی منڈیوں تک رسائی کو ممکن بنائی گی ۔
ایاز صادق نے کہا دہشتگردی خطے کی ترقی کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے جس کے لیے تمام ممالک کو مشترکہ حکمت عملی اپنانے کی ضرورت ہے،قومی اسمبلی آف پاکستان دسمبرمیں کانفرنس کا انعقاد کر رہی ہے جس میں چین ،روس ،ترکی ، ایران اور افغانستان کے سپیکر ز شرکت کریں گےکانفرنس میں خطے میں بڑ تی ہوئی دہشتگردی اور اس کے روک تھام وقریبی رابطوں کومضبوط بنانے پر غور کیا جائے گا۔
روسی چیئر مین کمیٹی برائے انٹرنیشنل افیئرز لیونڈ سلٹسکی نے کہا کہ روس پاکستان کے ساتھ اقتصادی ، دفاعی ، تجارتی اور دیگر تمام شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کا خواہاں ،پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بے پناہ قربانیاں دی ہیں جسے دنیا فراموش نہیں کر سکتی ۔

Recent News

Fire Breaks Out Again in Gul Plaza 1:07
Fire Breaks Out Again in Gul Plaza
Mar 23, 2026 03:30 pm
Air Canada Plane Crash 1:14
Air Canada Plane Crash
Mar 23, 2026 03:00 pm
Fiza Ali Finds True Love at 41, Announces Third Marriage 1:19
Fiza Ali Finds True Love at 41, Announces Third Marriage
Mar 23, 2026 02:00 pm
Imran Khan health 1:01
Imran Khan health
Mar 23, 2026 01:00 pm
High-Octane Fuel Prices Surge 1:10
High-Octane Fuel Prices Surge
Mar 23, 2026 12:00 pm
Pakistan Celebrates 86th Pakistan Day 1:22
Pakistan Celebrates 86th Pakistan Day
Mar 23, 2026 11:00 am
Iran Claims Destruction of 16 U.S. Aircraft 
1:12
Iran Claims Destruction of 16 U.S. Aircraft
Mar 20, 2026 05:00 pm
Sri Lanka Rejects U.S. Request to Deploy Fighter Jets 1:02
Sri Lanka Rejects U.S. Request to Deploy Fighter Jets
Mar 20, 2026 04:10 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved