Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Nov 16, 2018 04:24 pm views : 405

Islamabad- Senator Raza Rabbani demanded the formation of a National Accountability Commission
  • Urdu

اسلام آباد:سینیٹر رضار بانی نے قومی احتساب کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا

رضا ربانی نے سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا  کہ احتساب کی بات کرنی ہے تو سب کا کریں، صرف سیاستدانوں کے احتساب کی بات کیوں کرتے ہیں ؟ کہا جاتا ہے کرپشن کی بات پر شور شرابہ ہوتا ہے ، صرف سیاستدان نہیں، بدقسمتی سے مجھ سمیت معاشرے کا ہر شخص کرپٹ ہے۔ انہوں نے کہا مشرف کابینہ کے لوگوں کو دیکھتا ہوں تو 12 مئی اور ان کا مکا لہرانا یاد آ جاتا ہے۔
پیپلزپارٹی کے رہنما رضا ربانی نے مزید کہا کل چیئرمین سینیٹ کیلئے فرمایا گیا کہ ہم دیکھ لیں گے، گزشتہ 4، 5 روز سے ایوان کی صورتحال سب کے سامنے ہے۔ انہوں نے کہا چیئرمین کی رولنگ کے بعد ردعمل میں وزیراعظم کا نام بھی آگیا، میں نہیں سمجھتا وزیراعظم اس طرح سوچ سکتے ہیں، سینیٹ الیکشن کا طریقہ کار آئین میں درج ہے، ہم آئینی طور پر منتخب ہو کر آئے۔
سینیٹر رضار بانی کا کہنا تھا کہا گیا ہاؤس اور چیئرمین سینیٹ غیرمنتخب ہیں، کیا صادق سنجرانی پر انگلی اٹھانا مناسب ہے، کون کہتا ہے ہم بالواسطہ طور پر منتخب ہو کر آئے ؟ اسپیکر اور چیئرمین سینیٹ پر کسی آمر کو بھی انگلی اٹھانے کی جرات نہیں تھی، آج چیئرمین سینٹ پر انگلی اٹھائی جاتی ہے، کیا یہ مناسب ہے؟۔

Recent News

Suicide Blast in Bannu Kills 5 Civilians 1:18
Suicide Blast in Bannu Kills 5 Civilians
Apr 03, 2026 12:00 pm
Petrol Hits Rs. 458, Diesel Rs. 520 Per Litre 1:43
Petrol Hits Rs. 458, Diesel Rs. 520 Per Litre
Apr 03, 2026 11:00 am
Yasir Khan Karachi funeral 1:30
Yasir Khan Karachi funeral
Apr 02, 2026 03:20 pm
Torrential Rains, Power Outages and Strong Winds 1:01
Torrential Rains, Power Outages and Strong Winds
Apr 02, 2026 02:50 pm
Pakistan Stock Exchange crash 1:11
Pakistan Stock Exchange crash
Apr 02, 2026 01:50 pm
Heavy Rain Hits Karachi 1:05
Heavy Rain Hits Karachi
Apr 02, 2026 12:00 pm
Trump Signals Escalation in Iran Conflict 1:41
Trump Signals Escalation in Iran Conflict
Apr 02, 2026 11:00 am
Donald Trump Claims US Will Exit Iran War in Weeks 1:35
Donald Trump Claims US Will Exit Iran War in Weeks
Apr 01, 2026 05:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved