ملتان: دو سہیلیوں نے ایک دوسرے کو سوتن بن لیا
کہتے ہیں محبت اندھی ہوتی ہے اس کی جیتی جاگتی مثال ہے نادیہ اور رمشا کی دوستی۔۔۔دونوں سہلیوں نے بصارت سے محروم ظفر اقبال سے شادی کر کے ایک ہی گھر میں خوشی خوشی زندگی گزارنے لگیں
دوستی کی لازوال داستان نے دنیا کو حیران کر دیا نادیہ نے دوست کو سوتن بنا لیا،محبت ایسی کہ ایک دوسرے کو کھانا کھلانا ہنسنا مسکرانا یہی ہے اس فیملی کا فسانہ
ظفر اقبال محکمہ ایجوکیشن میں درجہ چہارم کے ملازم ہیں دونوں بیویوں کو خوش رکھا ہوا ہے