کراچی : اسمگل شدہ چھالیہ کی 1080 بوریاں برآمد۔
کراچی میں سائٹ بی پولیس کی مختلف کارروائیاں اسمگل شدہ چھالیہ کی 1080 بوریاں برآمد ، پکڑی گئی چھالیہ کی مارکیٹ میں قیمت انداز 5 کروڑ روہے ہے ،
ایس ایس پی شوکت کٹھیان کا کہنا تھا کہ پولیس نے تمام چھالیہ تین مختلف کارروائیوں میں پکڑی،پہلی کارروائی حب ریور روڈ پر کرتے ہوئے 4 سو نوے بوریاں پکڑیں،دوسری کارروائی اسمال انڈسٹری زون میں کی گئی، کارروائی میں490 بوریاں پکڑی گئی،مضر صحت چھالیہ ممکنہ طور پر گٹکے میں استعمال کی جانی تھی،