اسلام آباد:قوم کے بیٹے نے جرمنی میں ملک کا نام روشن کردیا
پاکستانی باکسر یاسر ملک نے جرمنی میں چوتھی پروفیشنل فائٹ جیت لی،یاسر ملک نے جرمنی کے ناقابل شکست باکسر کو دوسرے ہی راؤنڈ میں ناک آؤٹ کردیا
بدین سے تعلق رکھنے والوں یاسر ملک نے چاروں فائٹس میں حریفوں کو ناک آؤٹ شکست دی،یاسر ملک کو ورلڈ چیمپئن شپ فائٹ کیلئے مزید چھ کامیابیاں درکار
قوم کو ویڈیو پیغام دیتے ہوئے یاسر کا کہنا تھا پاکستان کا پہلا ورلڈ چیمپئن بننا چاہتا ہوں ، پاکستانی سپورٹ چاہئیے،