Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Nov 20, 2018 03:23 pm views : 433

Islamabad- Nawaz uncertain whether to present defence in Al-Azizia, Flagship references
  • Urdu

اسلام آباد، نوازشریف العزیزیہ ریفرنس میں دفاع پیش کرنے یا نہ کرنے سے متعلق فیصلہ نہ کرسکے

اسلام آباد میں احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کی سماعت کی، نواز شریف العزیزیہ ریفرنس میں دفاع پیش کرنے یا نہ کرنے سے متعلق فیصلہ نہ کرسکے۔
نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث نے عدالت سے استدعا کی کہ آج تفتیشی افسر پرجرح کرلیتے ہیں،جمعرات کو میاں صاحب بقیہ بیان قلمبند کرادیں گے۔ جس پر جج ارشد ملک نے ریمارکس دیئے کہ نوازشریف کا العزیزیہ میں بیان مکمل کرلیتے تواچھا تھا۔ جمعرات کو میاں صاحب نے فاتحہ کیلیے جانا ہوگا تو پھر وہ نہیں آئیں گے،جس پر خواجہ حارث نے یقین دہانی کرائی کہ نواز شریف جمعرات کو عدالت میں پیش ہوں گے۔
دوران سماعت فاضل جج نے ریمارکس دیئے کوشش کریں گے کہ میرا خیال تھا کہ 2 ہفتے ملیں گے تو اس میں مکمل کرنا مشکل ہو جاتا،3 ہفتے کا وقت ملا ہے اس مدت میں ٹرائل مکمل ہو جائے گا، فلیگ شپ ریفرنس میں نواز شریف کے بیان کے لئے سوالات کم ہوں، کوشش کریں گے فلیگ شپ ریفرنس میں 70،75 سوالات رکھیں۔
جرح کے دوران تفتیشی افسر محمد کامران نے کہا کہ 4 اگست کاخط میں نےنہیں محمد واصف بھٹی نے لکھا تھا لیکن خط نیب کو بھیجنے کی کارروائی میں نے شروع کی تھی،نیب نےغیر تصدیق شدہ نقول فراہم کر دی تھیں۔

Recent News

Historic Fuel Price Hike Sparks Political Backlash and Strike Threats 1:25
Historic Fuel Price Hike Sparks Political Backlash and Strike Threats
Apr 03, 2026 01:00 pm
Suicide Blast in Bannu Kills 5 Civilians 1:18
Suicide Blast in Bannu Kills 5 Civilians
Apr 03, 2026 12:00 pm
Petrol Hits Rs. 458, Diesel Rs. 520 Per Litre 1:43
Petrol Hits Rs. 458, Diesel Rs. 520 Per Litre
Apr 03, 2026 11:00 am
Yasir Khan Karachi funeral 1:30
Yasir Khan Karachi funeral
Apr 02, 2026 03:20 pm
Torrential Rains, Power Outages and Strong Winds 1:01
Torrential Rains, Power Outages and Strong Winds
Apr 02, 2026 02:50 pm
Pakistan Stock Exchange crash 1:11
Pakistan Stock Exchange crash
Apr 02, 2026 01:50 pm
Heavy Rain Hits Karachi 1:05
Heavy Rain Hits Karachi
Apr 02, 2026 12:00 pm
Trump Signals Escalation in Iran Conflict 1:41
Trump Signals Escalation in Iran Conflict
Apr 02, 2026 11:00 am
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved