اسلام آباد: پوری دنیا نبی کریمّ کی رحمتوں کی مقروض ہے،نور الحق قادری
وفاقی مذہبی امور نور الحق قادری نے اسلام میں جاری دو رودہ بین القوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کانفرنس میں رحم اللعالمین پر سیر حاصل گفتگو ہو رہی ہے ،کانفرنس میں شرکت عبادت کے مترادف ہے
انھوں نے مزید کہا کہ تمام انسان برابر ہیں کسی فرد کو دوسرے پر کوئی فوقیت حاصل نہیں، پوری دنیا نبی کریمّ کی رحمتوں کی مقروض ہے ، گستاخانہ خاکوں پرحکومت نے سخت رد عمل دیا
وفاقی مذہبی امور نور الحق قادری کا کہنا تھا کہ ہماری محبت اور عقیدت کا گہوارہ مدینہ منورہ ہے