واشنگٹن: صدرڈونلڈٹرمپ کاافغانستان جانےکاعندیہ
ذرائع کے مطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاامریکی فوجیوں سےملاقات کیلیےافغانستان جانےکاعندیہ دے دیا ، تھینکس گیونگ کےموقع پرڈونلڈٹرمپ کی امریکی کرنل سےٹیلی فون پرگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مناسب وقت پرکوئی دلچسپ کام کرنےوالاہوں، افغانستان میں امن سےمتعلق مذاکرات جاری ہیں،ہماری پوزیشن مضبوط ہے
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کا کہنا تھا کہ شایدمذاکرات ہوں،شایدایسانہ بھی ہو، پیشرفت ہوئی تویہ اچھی بات ہوگی،صدربننےکےبعدڈونلڈٹرمپ کاافغانستان میں تعینات فوج کےپاس یہ پہلادورہ ہوگا