کراچی: قونصلیٹ کے چینی وفد نے دیگر عملے کے ہمراہ جائے وقوعہ کا دورہ
چینی قونصلیٹ خانے پر حملے کا معاملہ۔۔۔قونصلیٹ کے چینی وفد نے دیگر عملے کے ہمراہ جائے وقوعہ کا دورہ کیا ،قونصل عملے و دیگر کو پولیس اور رینجرز نے حملے سے متعلق بریفنگ دی گئی
قونصل عملے نے سیکیورٹی اقدامات کا جائزہ لیا،چینی قونصل کے عملے نے جائے وقوعہ کی تصاویریں بھی اتاریں
دورے کے دوران چینی حکام نے رینجرز، پولیس اور ایف سی سمیت دیگر سیکیورٹی چیک کی،عملے نے قونصلیٹ کے مرکزی دروازے کو نقصان نہ ہونے سے متعلق آگاہ کیا،چینی عملے نے ویزہ سیکشن پر ہونے والے نقصان کا بھی جائزہ لیا