بھارت: ریاست ہماچل پردیش، بس ندی میں جا گری،3خواتین سمیت9 افرادہلاک،25زخمی
بھارتی ریاست ہماچل پردیش کےشہرناہن میں بس ندی میں گرنے سے3خواتین سمیت9 افرادہلاک،25زخمی ہوگئے میڈیا رپورٹس کے مطابق بس پل سے40فٹ کی اونچائی سےکھائی میں جاگری
ذرائع کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو طبی امداد کیلئے قریبی اسپتال منتقل کیا جا چکا ہے، واقع کی جانچ پڑتال کی جا رہی ہے