کراچی: ہمارے ڈرون دنیا بھر میں مقبول ہورہے ہیں، ایئرمارشل شاہد علوی
ڈپٹی چیف آف ایئراسٹاف ٹریننگ ایئرمارشل شاہد علوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دفاعی خودمختاری ضروری ہے ،ہمارے.ماہر انجییر نے دفاعی خود مختارسے روشناس کروایا
ان کا کہنا تھا کہ ہمارے ڈرون دنیا بھر میں مقبول ہورہے ہیں،امید ہے کافی ممالک سے مفاہمتی معاہدوں پردستخط ہونگے،دنیا کے چھ ممالک کے ایئرچیف بھی دفاعی نمائش میں حصہ لے رہے ہیں
ان کا مزید کہنا تھا کہ 29 نومبر کو کراچی کے شہریوں کو ایئرشو دیکھنے کا موقع ملے گا