Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Oct 21, 2019 11:13 am views : 285

Location : Abu Dhabi

Abu Dhabi- UAE Police arrested a fake CID Officer, who robbed a foreigner
  • Urdu

ابوظہبی، پولیس نےغیر ملکی کو لوٹنے والے  جعلی سی ڈی آئی افسر کو گرفتار کرلیا
http://www.tnnasia.tv

اماراتی پولیس نے سی آئی ڈی افسر کی حیثیت سے غیر ملکی مزدور کو لوٹنے بہہ روپیے  کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کردیا۔
 متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے جو خود کو پولیس کے خفیہ ادارے سی آئی ڈی کے افسر ہونے کا دعویدار تھا اور شہریوں و غیر ملکی ملازمین کو لوٹتا تھا۔
مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایک شخص نے سی آئی ڈی افسر کی حیثیت سے بنگلا دیشی ملازم کو گاڑی میں زبردستی بھٹایا اور کچھ فاصلہ طے کرنے کے بعد اس سے 3 ہزار درہم اور دوموبائل لوٹ کر فرار ہوگیا۔
پراسیکیوشن کے مطابق ملزم پر خود کو خفیہ سیکیورٹی اہلکار ظاہر کرنے اور ڈکیتی واردات کرنے کا مقدمہ بر دبئی پولیس اسٹیشن میں متاثرہ شخص کی درخواست پر درج کیا گیا تھا۔
بنگلادیشی ملازم نے دعویٰ کیا تھا کہ وہ چہل قدمی کرتا ہوا جارہا کہ ملزم نے مجھے زبردستی گاڑی میں گھسیٹا اور کچھ فاصلے پر جاکر مجھ سے دو موبائل فون اور تین ہزار لوٹ لیے، میرے سوال کرنے پر اس نے بتایا کہ وہ سی آئی ڈی افسر ہے اور جائے وقوعہ سے نکل گیا۔
پولیس نے مدعی کی درخواست پر مقدمہ درج کیا اور گاڑی کے پیلٹ نمبر سے ملزم کو تلاش کرنے میں کامیاب ہوئی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ وہ گاڑی جو واردات کےلیے استعمال کی گئی ملزم کی بہن کی ہے لیکن چلارہا جعلی سی آئی ڈی افسر رہا تھا جسے اسی کے گھر کے باہر سے گرفتار کیا گیا تھا۔
پولیس افسر نے عدالت کو بتایا کہ سیکیورٹی اہلکاروں کو ملز م کے قبضے سے تین موبائل فون اور بڑی تعداد میں موبائل کارڈز ملے ہیں۔
مقامی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس کو دوران تفتیش دوران معلوم ہوا کہ ملزم اس سے قبل بھی اس طرح کی واردات سرانجام دے چکا ہے۔

Recent News

Dollar Shower at Wedding in Sialkot Goes Viral 1:09
Dollar Shower at Wedding in Sialkot Goes Viral
Mar 30, 2026 04:00 pm
438th Urs of Sufi Saint Madho Lal Hussain Begins 3:05
438th Urs of Sufi Saint Madho Lal Hussain Begins
Mar 30, 2026 03:00 pm
Deadly Rains Hit KPK, 9 Killed 1:53
Deadly Rains Hit KPK, 9 Killed
Mar 30, 2026 02:00 pm
PIA Flight PK-785 Lands at Heathrow 1:04
PIA Flight PK-785 Lands at Heathrow
Mar 30, 2026 12:00 pm
Massive Fire Breaks Out at Private Superstore 1:09
Massive Fire Breaks Out at Private Superstore
Mar 30, 2026 11:00 am
Ayeza Khan’s Bold Photoshoot Goes Viral 1:53
Ayeza Khan’s Bold Photoshoot Goes Viral
Mar 28, 2026 05:30 pm
Fourth-Grade Educated Mechanic Amazes World 1:18
Fourth-Grade Educated Mechanic Amazes World
Mar 28, 2026 03:00 pm
Message to Divorced Women Goes Viral 1:15
Message to Divorced Women Goes Viral
Mar 28, 2026 01:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved